بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب، رہنماؤں کی تنخواہیں 25 فیصد تک بڑھانے کی تجویز

بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظممسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی، وزیراعظم نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے اپنی سیاست کو قربان کرکے پاکستان کی معیشت کو بچایا۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک کو دیوالیہ کرنے کے خواب دیکھنے والوں کی سازشیں دھری کی دھری رہ گئیں، سازشی ٹولے نے اس ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، اس ملک کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی بے حرمتی کی، برسہا برس سے عملی سیاست میں ہوں مگر ایسی انتشار سے بھرپور سیاست پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھی۔

وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں بھرپور حصہ لیں اور اپنی تجاویز پیش کریں، بجٹ کے حولے سے جھوٹ اور پراپیگینڈے کا موثر اور مدلل جواب دیں، پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے ہمیں شب و روز محنت کرنی ہے، قوم کو بنیادی صحت، اعلی تعلیم اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہیں، اس ملک کی باصلاحیت افرادی قوت کو روزگار کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیوزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی اور کہا بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔
مزید پڑھ »

خواتین کے اکاؤنٹ میں ہر ماہ 8500 روپے جمع کرانے کا اعلانخواتین کے اکاؤنٹ میں ہر ماہ 8500 روپے جمع کرانے کا اعلانراہل گاندھی نے کہا کہ ہم کسانوں اور مزدوروں کو ان کے حقوق دلائیں گے، اگنی ویر اسکیم کو ختم کریں گے اور فوج میں مستقل ملازمتیں دیں گے۔
مزید پڑھ »

نیا بجٹ : عوام ہوشیار، مزید ٹیکسزعائد کرنے کی تیاریاںنیا بجٹ : عوام ہوشیار، مزید ٹیکسزعائد کرنے کی تیاریاںآئندہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہ کیے جانے کا قوی امکان ہے، اس کے علاوہ بجٹ میں مزید نئے ٹیکسز
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور نقصان والے فیڈرز پر بندش کا دورانیہ کم کرنیکی ہدایتوزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور نقصان والے فیڈرز پر بندش کا دورانیہ کم کرنیکی ہدایتبجلی کی چوری روکنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور لوگوں کو ریلیف دیں: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اور علی امین نے لوڈشیڈنگ اور واجبات سے متعلق مسائل کے حل کیلئے راستہ نکال لیاوزیر داخلہ اور علی امین نے لوڈشیڈنگ اور واجبات سے متعلق مسائل کے حل کیلئے راستہ نکال لیاایسا راستہ نکالا ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا،لائن لاسز کی وجوہات دور کرنے کے لیے ملکر کام کریں گے : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا
مزید پڑھ »

باسو چٹرجی:‌ وہ فلم ساز جس نے زندگی کو بڑے پردے پر پیش کیا!باسو چٹرجی:‌ وہ فلم ساز جس نے زندگی کو بڑے پردے پر پیش کیا!اسو چٹر جی خود کو ایک عام آدمی کہتتھے اور ان کے مطابق وہ عام لوگوں میں رہتے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:33:20