حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے: محسن نقوی کی لیاقت بلوچ کو یقین دہانی
۔ فوٹو فائل
ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے دھرنے کے مطالبات سے متعلق بات کی اور کہا کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا آئی پی پیز کے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے، غریب تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا ظالمانہ بوجھ واپس لیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لیا جائے اور پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ختم کی جائے۔جماعت اسلامی کا لیاقت باغ پنڈی میں مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردیجماعت اسلامی نے لیاقت باغ میں جلسے کا معاہدہ کیا، اسلام آباد کی طرف پیش قدمی سمجھ سے باہر ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
مزید پڑھ »
بنوں واقعہ جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلانجرگہ اراکین نے عزم استحکام کی مخالفت، مسلح گروپوں کے خاتمے، پولیس کو بااختیار بنانے اور سرچ آپریشن سی ٹی ڈی سےکرانےسمیت 10 مطالبات سامنے رکھ دیے
مزید پڑھ »
مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریامیر جماعت اسلامی دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہآپریشنز سے مسائل حل نہیں بلکہ فوج اور عوام میں دوریاں ہوتی ہیں اور اس کا ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں12جولائی کو ہونیوالا دھرنا مؤخر، نئی تاریخ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی نے 12جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والا دھرنا مؤخر کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اب جماعت اسلامی کا دھرنا 26جولائی کو ہوگا،ان کاکہناتھا کہ دھرنے کی کال کے بعد علما ءکرام نے ہم سے رابطہ کیا، علما ءکرام نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں،مشورہ دیا گیا...
مزید پڑھ »
ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردیوفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »