مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

امیر جماعت اسلامی دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے

امریکا؛ 134 سالہ پرانی فرنیچر کمپنی کا تمام اسٹورز بند کرنے کا فیصلہپیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیقانگلینڈ؛ سمندر میں وہیل مچھلی نے ماہی گیروں کی کشتی کو اُلٹا دیاامریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز قرارصدر آصف زرداری سے بوہری برادری کے سربراہ کی ملاقاتپاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیاتحریک انصاف کا 5 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا پلانجوائن واٹس ایپ چینلراولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے...

جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث مریڑ حسن سے کمیٹی چوک تک مری روڈ مکمل بند ہے۔ میٹرو بس سروس آج دوسرے روز بھی بند ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔میٹرو بس انتظامیہ نے گزشتہ روز صدر سے فیض آباد تک سروس معطل کی تھی۔ میٹرو بس سروس معطل ہونے سے راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاشورہ کے بعد بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کا بھی اعلان ...لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے عاشورہ کے بعد بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف گرینڈ احتجاج کااعلان کردیا۔   پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کی جانب سے عوامی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی اعجاز شفیع نے کی اجلاس میں تحریک انصاف کے فارم 45 کے مطابق جیت کے دعویداروں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے فارم 45 کے...
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلانجماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

حکومت کو ظالمانہ ٹیکس ختم کرنے پر مجبور کردیں گے،جماعت اسلامی نے اسلام آباد ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اس وقت شدید بحران ہے۔ بجلی کے بلوں نے سب کو تڑپنے پر مجبور کردیا ہے۔لوگ اپنے زیورات بیچ کر بجلی کے بل ادا کررہے ہیں۔کل گیس اور پیٹرول کی...
مزید پڑھ »

بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالبنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردیحکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردیجماعت اسلامی نے لیاقت باغ میں جلسے کا معاہدہ کیا، اسلام آباد کی طرف پیش قدمی سمجھ سے باہر ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی آج ملک گیر احتجاج کریگیمہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے، آج جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تمام چھوٹے ، بڑے شہروں میں دھرنے ہونگے ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بجلی ٹیرف میں بے تحاشا اور ظالمانہ ٹیکسزکے خلاف اسلام آباد 26جولائی کو دھرنا دیا جائےگا، مطالبات کی منظوری تک نہیں اٹھیں گے، دھرنے تک عوامی موبلائزیشن جاری رہےگا،ہماری...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:23:53