حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

جماعت اسلامی نے لیاقت باغ میں جلسے کا معاہدہ کیا، اسلام آباد کی طرف پیش قدمی سمجھ سے باہر ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردیدنیا کا خطرناک ترین اور طاقتور منشیات اسمگلر امریکا سے گرفتارمہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار، رواں ہفتے 19 اشیا مہنگیفرانس؛ اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہانتظامیہ پی ٹی آئی کو 29 جولائی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹپشاور ہائیکورٹ؛ کرپشن کے الزام پر برطرف ججز سمیت 11 جوڈیشل افسران عہدوں پر بحالقلیل مدت میں انگلی پر فون کو زیادہ گھمانے کا عالمی ریکارڈوفاقی وزیراطلاعات و...

عطا تارڑ نے امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب لیاقت باغ میں جلسے کا طے ہوا تو اسلام آباد کی طرف پیش قدمی سمجھ نہیں آرہی۔وزیراطلاعات نے بنوں جلسے میں وزیراعلیٰ کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ان کی مجبوری سمجھتے ہیں، وہ ایپکس کمیٹی میں یقین دہانی کراتے ہیں اور عوام کے سامنے الگ بات کرتے ہیں، پی ٹی آئی کے دہشت گردوں کو واپس لانے کے فیصلے کے بعد دہشت گردی بڑھی...

انہوںں نے کہا کہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ آپ دہشت گردی کے خلاف اپنی اقدامات گنواتے، انہوں نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے جعلی ادارے کے ساتھ معاہدہ کیا، اس جعلی ادارے میں کام کرنے والے کسی ادارے سے سرٹیفائیڈ نہیں ہے، اس سے نوجوانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔فلم اسٹار ریشم نے کئی دہائیوں بعد اپنا اصل نام بتا دیاانتظامیہ پی ٹی آئی کو 29 جولائی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹایلون مسک کے ایک دن میں اربوں ڈالرز ڈوب گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟جو شرط عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے رکھی اسی نکتے کو مذاکرات کی میز پر پہلے مطالبہ کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟نتائج بتاتے ہیں کہ برطانوی انتخابات میں امیدواروں کی جیت یا شکست کی بنیاد غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے ان کا یا ان کی جماعت کا مؤقف بھی رہا۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہجماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہآپریشنز سے مسائل حل نہیں بلکہ فوج اور عوام میں دوریاں ہوتی ہیں اور اس کا ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلعلی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلمیشا شفیع نے گلوکار پر ہراسانی کے درست الزام لگائے، ویڈیو پر صارفین کا تبصرہ
مزید پڑھ »

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجزینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجسابقہ اداکارہ کے شوہر پر اپنی اہلیہ پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے
مزید پڑھ »

دالوں اور چاول پرسبسڈی میں 300 فیصد اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکج کی تجاویز پیشدالوں اور چاول پرسبسڈی میں 300 فیصد اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکج کی تجاویز پیشچینی پر بھی فی کلوکے حساب سے سبسڈی بڑھانےکی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم آٹے پرسبسڈی کا موجودہ ماڈل برقرار رکھنےکی تجویز ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:46:40