عاشورہ کے بعد بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کا بھی اعلان ...

پاکستان خبریں خبریں

عاشورہ کے بعد بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کا بھی اعلان ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے عاشورہ کے بعد بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف گرینڈ احتجاج کااعلان کردیا۔   پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کی جانب سے عوامی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی اعجاز شفیع نے کی اجلاس میں تحریک انصاف کے فارم 45 کے مطابق جیت کے دعویداروں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے فارم 45 کے...

فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا بیان سامنے ...عاشورہ کے بعد بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کا ...

عاشورہ کے بعد بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کا بھی اعلان ہوگیا، حکومت کیلئے نئی پریشانی لاہور پی ٹی آئی نے عاشورہ کے بعد بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف گرینڈ احتجاج کااعلان کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کی جانب سے عوامی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی اعجاز شفیع نے کی اجلاس میں تحریک انصاف کے فارم 45 کے مطابق جیت کے دعویداروں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے فارم 45 کے مطابق جیت کے دعویدار 25 ارکان نے حلف اٹھایا جن میں سے لاہور کے تین ارکان حافظ ذیشان رشید، حاجی کریم اور ندیم بارا شامل تھے۔ عوامی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور مہنگائی کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔بجلی کے بلوں میں اضافے اور آئی پی پیز معاہدوں کو پبلک...

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر نے کہا کہ عا شورہ کے بعد ہم بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرینگے، فارم 45 کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہماری 192 نشستیں ہو گئی ہیں، فارم 45 والی حکومت جلدی واپس آرہی ہے، دو سے تین ماہ میں ہماری نشستیں ہمیں واپس مل جائیں گی ٹیرف ٹیرف چچا بھتیجی کھیل رہے ہیں اور اس ٹیرف سے لوگوں کے گھر برباد ہو گئے ہیں، یہ حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں ہے، ہم ایک بہت بڑے احتجاج کی طرف جا رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانتاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانحکومت 30 جون تک بجلی کے بلوں میں ٹیکس، فکس ٹیکس اور سلیب ختم کرنے کا اعلان کرے، آل پاکستان انجمن تاجران
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

ایک عام عادت کو اپنا کر آپ بجلی کے ماہانہ بل میں 5 سے 10 فیصد تک کمی لاسکتے ہیںایک عام عادت کو اپنا کر آپ بجلی کے ماہانہ بل میں 5 سے 10 فیصد تک کمی لاسکتے ہیںاکثر افراد کی ایک عام عادت بھی بجلی کے بل میں لگ بھگ 10 فیصد اضافے کا باعث بنتی ہے۔
مزید پڑھ »

توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظورتوہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »

غزہ جنگ: اسرائیل کی حمایت پر مزید دو امریکی فوجیوں کا اعتراض، مستعفی ہونے کو تیارغزہ جنگ: اسرائیل کی حمایت پر مزید دو امریکی فوجیوں کا اعتراض، مستعفی ہونے کو تیارامریکی پالیسی سے اختلاف کی ایک طویل تاریخ جس میں ویتنام اور عراق جنگ کے خلاف احتجاج بھی شامل ہے، اہلکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:25:56