2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہوگا
کراچی میں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر واسا لاہور متحرکسزائے موت نہ دینے کی شرط پر نائن الیون حملے کے مبینہ ملزمان نے اعتراف جرم کی حامی بھر دیٹی20 انٹرنیشنل، سب سے زیادہ 105 ناکامیوں کا ریکارڈ سری لنکا کے نامبنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا۔
بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی 17 اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، یہ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہیں۔بنگلادیش کرکٹ آپریشن کے چیئرمین جلال یونس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی سیکیورٹی کی ذمہ داری فراہم کرنا پاکستان کا کام ہے تاہم محض اس حوالے سے یقین دہانی کروائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایشیاکپ دوران آپ نے دیکھا ہوگا بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی، سیکیورٹی کی فراہمی کی یقین دہانی پر دورے کی تصدیق کی گئی۔حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاہربھجن نے سیکیورٹی کا جواز بناکر ٹیم نہ بھیجنے کے بھارتی بورڈ کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »
محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقررورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ہربھجن پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگےایک مرتبہ پھر پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے موقف پر قائم
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔ جمعہ کو خبر سامنے آئی تھی کہ...
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ نے ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلئے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کہاں سے آئی ہیں،...
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکلڈارون میں موجود ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »