ایک مرتبہ پھر پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے موقف پر قائم
راولپنڈی؛ مسلسل بارش سے مکان کی چھت گر گئی، باپ بیٹی جاں بحقجنوبی افریقا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون چیف جسٹس مقررپیرس اولمپکس؛ ڈرون کیمرے سے مخالف ٹیم کی جاسوسی پر 8 ماہ کی جیلپیرس گیمز، ہوشربا افتتاحی تقریب سے پردہ اٹھنے کو تیارپشاور میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں کا گرڈ اسیٹیشن پر دھاوا، فیڈز کھلوا دیےحماس کے ہاتھوں گرفتاراسرائیلی کمانڈوز سمیت 5 مغویوں کی لاشیں برآمدمقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی ٹیم...
انہوں نے کہا کہ بھارتی بورڈ کا موقف بلکل درست ہے، ٹیم کی سیکیورٹی سے زیادہ اہم کچھ نہیں۔ ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت میں بی سی سی آئی کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔دوسری جانب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جبکہ بھارتی بورڈ حکومتی اجازت کا بہانہ بناکر ٹیم بھیجنے سے ہچکچارہا ہے۔متعدد بار سیکیورٹی کا بہانہ بناکر بھارت نے سال 2008 کے بعد سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا جبکہ پاکستان نے گزشتہ برس ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھی اپنی ہندوستان بھیجی تھی تاہم گرین شرٹس کو...
واضح رہے کہ ایونٹ اگلے برس فروری اور مارچ میں شیڈول ہے تاہم بھارت کی جانب سے ٹیم نہ بھیجنے پر بورڈ کو تحفظات ہیں۔شرمیلا فاروقی کی امبانی فیملی کے ساتھ تصاویر وائرلایلون مسک کے ایک دن میں اربوں ڈالرز ڈوب گئےکراچی: مشروب ساز کمپنی کے مغوی مالک کا تاحال سراغ نہ مل سکاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟کرکٹ نیوزی لینڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 اور سہ فریقی سیریز کی بھی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے'بھارتی نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی 2025؛ حسن علی نے تحفظات کا اظہار کردیااگر ہم بھارت جاسکتے ہیں تو وہ بھی پاکستان آسکتے ہیں، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیاہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کون چلارہا ہے اور کیوں؟ نائب صدر بی سی سی آئی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگےبھارت کے تمام میچز صرف ایک ہی شہر لاہور میں کرانے کی بھی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، بھارت پھر ناز ںخرے دکھانے لگاجے شاہ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی جیتے
مزید پڑھ »