بھارت کے تمام میچز صرف ایک ہی شہر لاہور میں کرانے کی بھی تجویز دی گئی ہے
سوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتارگیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محرومماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلانبدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑےچیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگے،سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد اگلے ون ڈے ایونٹ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کو ٹیم کا ہدف قرار دے...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا گیا جس کے مطابق آغاز 19 فروری اور فیصلہ کن معرکہ 9 مارچ کو ہوگا۔ اب ٹی 20 ورلڈکپ میں فتح کے بعد بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا امکان بڑھنے لگا ہے، اس حوالے سے کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کا ایک بیان بھی سامنے آیا جس میں انھوں نے چیمپئنز ٹرافی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹلز کو اپنی ٹیم کے اگلے اہداف قرار دیا ہے، اگرچہ انھوں نے ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی کوئی بات فی الحال نہیں کی تاہم پی سی بی کا اس بار دوٹوک موقف ہے کہ وہ ہر صورت چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی صرف اپنے ہی ملک میں کرے گا۔۔ جے شاہ نے ٹی 20 کی فتح کے حوالے سے کہا کہ جس طرح ہماری ٹیم بہتر ہورہی ہے، ہمارا...
جے شاہ نے مزید کہا کہ گذشتہ برس ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھی یہی کپتان تھے، ہم تمام میچز جیت کر وہاں پہنچے مگر فائنل میں آسٹریلیا کی ٹیم بہتر کھیلی، اس لیے ہار گئے، اس بار ہماری ٹیم نے زیادہ بہتر پرفارم کیا، کافی محنت کی، تجربہ اہمیت رکھتا ہے، ایک ورلڈ کپ میں آپ بہت زیادہ تجربات نہیں کرسکتے، اچھا پلیئر جانتا ہے کہ اس کو کب کھیل سے رخصت ہونا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیکیا مرتضیٰ وہاب شہر میں پانی فراہم کرسکے ہیں؟ اگر ہر آبادی کو لائنوں سے پانی ملنے لگے تو رہائشیوں سے ٹیکس کا تقاضہ منصفانہ لگے گا
مزید پڑھ »
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
سلمان خان سے شادی کیلئے اداکار کے گھر کے باہر ہنگامہ کرنیوالی لڑکی گرفتاردہلی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی سلمان خان سے ملنے کی خواہش میں ان کے پانول فارم ہاؤس پہنچی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
سوا سال جیل میں رہا ہوں، ڈیل اور ڈھیل کی باتیں کرنے والے اپنا منہ بند رکھیں: پرویز الہٰیکیمپ جیل لاہور میں چوہدری شجاعت اور ان کی فیملی ملنے آتے رہے، اگر ڈیل کرنی ہوتی تو میں تب ہی کر لیتا: چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »