سلمان خان سے شادی کیلئے اداکار کے گھر کے باہر ہنگامہ کرنیوالی لڑکی گرفتار

Bollywood خبریں

سلمان خان سے شادی کیلئے اداکار کے گھر کے باہر ہنگامہ کرنیوالی لڑکی گرفتار
Indian MediaSalman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

دہلی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی سلمان خان سے ملنے کی خواہش میں ان کے پانول فارم ہاؤس پہنچی تھی: بھارتی میڈیا

/ فائل فوٹو

بالی وڈ اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش مند لڑکی کو اداکار کے فارم ہاؤس کے باہر ہنگامہ برپا کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود نہیں ہیں، اس دوران سلمان خان کے فارم ہاؤس کے باہر موجود لڑکی کی مشکوک حرکتوں نے سب کو پریشان کردیا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ دہلی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی سلمان خان سے ملنے کی خواہش میں ان کے پانول فارم ہاؤس پہنچی تھی، لڑکی کا مطالبہ تھا کہ وہ سلمان خان سے ملنا اور پھر شادی کرنا چاہتی ہے، جب لڑکی کو یہ بتایا گیا کہ سلمان خان فی الحال بھارت میں موجود نہیں تو اس...

بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلمان خان کی مداح ان سے شادی کی خواہش پر بضد تھی اور ان سے ملنے کے علاوہ کچھ بھی سننے کو تیار نہیں تھی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے سلمان خان کے فارم ہاؤس کے باہر لڑکی کی مشکوک حرکتیں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indian Media Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس کے باہر سے 24 سالہ لڑکی گرفتارممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی محبت میں گرفتار  24 سالہ لڑکی شادی کی پیشکش لے کر ان کے فارم ہاؤس پہنچ گئی جسے پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس پہنچ گئی جس کا کہنا تھا کہ وہ سلمان کو بے انتہا چاہتی ہے اور ان سے شادی کی...
مزید پڑھ »

’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادی’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں نیا موڑ آ گیا، شوٹرز کے اہم انکشافاتسلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں نیا موڑ آ گیا، شوٹرز کے اہم انکشافاتبھارتی سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ ماہ فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے انکشاف نے نیا موڑ لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں ایک اور ملزم گرفتارممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں لارنس بشنوئی گروہ کا ایک رکن گرفتار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے 7 مئی کو محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے سلمان خان کے گھر پر فائرنگ...
مزید پڑھ »

'آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا''آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا'میرے پاس اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کہنے کے لیے کچھ نہیں، سلمان خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:21:28