پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کرکٹ نیوزی لینڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 اور سہ فریقی سیریز کی بھی تصدیق کردی

پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟قومی کرکٹ ٹیم کے آئندہ برس وائٹ بال سیریز کیلئے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول فائنل ہوگیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی20 اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز ٹی20 فارمیٹ سے ہوگا جبکہ وائٹ بال سیریز 16 مارچ سے 5 اپریل 2025 کے درمیان ہوگی۔ سیریز کا پہلا ٹی20 میچ 16 مارچ کو کرائسٹ چرچ، دوسرا 18 مارچ کو ڈنیڈن، تیسرا ٹی20 میچ 21 مارچ کو آکلینڈ، چوتھا 23 مارچ کو تاورانگا جبکہ پانچواں ٹی ٹوئنٹی 26 مارچ کو ویلنگٹن میں ہوگا۔ون ڈے سیریز کے میچز نیپئر، ہملٹن اور تاورانگا میں 29 مارچ، 2 اپریل اور 5 اپریل کو ہوں گے۔واضح رہے کہ کرکٹ نیوزی لینڈ نے اپنے سیزن کے شیڈول میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی بھی تصدیق کر دی ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ملتان کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز ٹورنامنٹ کھیلنے کی بھی تصدیق کر دی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25کی تفصیلات جاری کردی گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف 7ٹیسٹ میچز کھیلے گا، ٹیسٹ میچز کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان 21سال میں پہلی بارسہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گا، سہ فریقی ون...
مزید پڑھ »

ٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیاٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیاجو انٹرنیشنل کھلاڑی ڈومیسٹک نہیں کھیلے گا دوبارہ قومی ٹیم میں نہیں آسکے گا: محسن نقوی
مزید پڑھ »

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز؛ سیمی فائنل کب کھیلے جائیں، کون کس سے ٹکرائے گا؟ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز؛ سیمی فائنل کب کھیلے جائیں، کون کس سے ٹکرائے گا؟قومی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ آج جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گی
مزید پڑھ »

چاہتا ہوں پاکستان ٹیم اپنی برانڈکی کرکٹ کھیلے، ریڈ بال کوچ جیسن گلسپیچاہتا ہوں پاکستان ٹیم اپنی برانڈکی کرکٹ کھیلے، ریڈ بال کوچ جیسن گلسپیانٹرنیشنل کرکٹ میں آپ کو فٹ ہونا پڑےگا، اس پر کوئی سوال نہیں، جیسن گلسپی
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا،صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقررلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا،ڈومیسٹک کرکٹ کا وسیع تجربہ رکھنے والے قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان بنگلہ دیش اے کیخلاف 2چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے،پاکستان ٹیم بنگلہ دیش اے کیخلاف 2چار روزہ میچز آسٹریلیا میں کھیلے گی۔دوسری جانب سیریز کیلئے پاکستان...
مزید پڑھ »

ائیرپورٹ لے جانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر خاتون نے بوائے فرینڈ کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیاائیرپورٹ لے جانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر خاتون نے بوائے فرینڈ کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیااس خاتون کی جانب سے نیوزی لینڈ کے مصالحتی ٹربیونل سے رجوع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:38:12