چاہتا ہوں پاکستان ٹیم اپنی برانڈکی کرکٹ کھیلے، ریڈ بال کوچ جیسن گلسپی

Cricket Coach خبریں

چاہتا ہوں پاکستان ٹیم اپنی برانڈکی کرکٹ کھیلے، ریڈ بال کوچ جیسن گلسپی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ کو فٹ ہونا پڑےگا، اس پر کوئی سوال نہیں، جیسن گلسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہےکہ انٹرنیشنل لیول پر کرکٹ کھیلنے والے پلیئرز کو معلوم ہونا چاہیےکہ فٹنس کا کیا معیار ہونا چاہیے، انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ کو فٹ ہونا پڑےگا، اس پر کوئی سوال نہیں، چاہتا ہوں کہ پاکستان ٹیم اپنی برانڈ کی کرکٹ کھیلے۔

ایک سوال پر قومی ریڈ بال ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا انتخاب حریف کی صلاحیت اور میچ کی کنڈیشنز کو دیکھ کر کیا جائے گا، وہ پلیئرز ٹیم میں ہوں گے جو ٹیم کے لیے متعلقہ حریف اور متعلقہ کنڈیشنز میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنی ہے اس کا فیصلہ پورا گروپ بیٹھ کر کرے گا، انگلینڈ کا اپنا برانڈ ہے، پاکستان اپنے انداز سے کرکٹ کھیلےگا ۔ وہ پلیئرز سے بات کریں گے کہ انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں کس طرح کی کرکٹ کھیلنی ہے۔ اہم چیز مثبت کرکٹ کھیلنا ہے اور اس میں سب سے زیادہ ضروری یہ ہےکہ میچ کے اہم مواقعوں پر ٹھیک فیصلے کیے جائیں تاکہ کھیل میں راہ ہموار ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے''میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے'ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کرکٹرز کو اپنے عزائم کا بتادیا
مزید پڑھ »

ہم آخر میں راستہ بھٹک گئے، ہیڈ کوچ گیری کرسٹنہم آخر میں راستہ بھٹک گئے، ہیڈ کوچ گیری کرسٹنپاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بھارت سے شکست پر کہا ہے کہ ہم میچ کے آخر میں راستہ بھٹک گئے۔
مزید پڑھ »

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانمیں پاکستان کے لیے مذاکرات چاہتا ہوں اپنی ذات کے لیے نہیں، میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے پیچھے ہٹ جاتا ہوں
مزید پڑھ »

گیری کرسٹن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دے دیگیری کرسٹن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دے دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیار رہو یا پھر پیچھے ہٹ جاؤ۔
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوشش کیلئے رضامند، اپنا مطالبہ بھی بتادیاچاہت فتح علی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوشش کیلئے رضامند، اپنا مطالبہ بھی بتادیاپاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے حاضر ہوں، میں کوچ بنا تو ٹیم کا صرف ایک ہی کوچ ہوگا: چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »

میچ ہار گئے تو کیا دیوار پر سر ماریں؟ اظہر محمود کا انوکھا جوابمیچ ہار گئے تو کیا دیوار پر سر ماریں؟ اظہر محمود کا انوکھا جوابپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا بھارت سے شکست کے بعد کہنا ہے کہ میچ ہار گئے تو کیا دیوار سے سر مار لیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:46:57