گیری کرسٹن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دے دی

پاکستان خبریں خبریں

گیری کرسٹن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیار رہو یا پھر پیچھے ہٹ جاؤ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا مورال انتہائی ڈاؤن اور وہ شدید تنقید کی زد میں ہے۔ ایسے میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے گرین شرٹس بالخصوص سینیئر کھلاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ بہتر نہ ہوئے تو جدید کھیل سے بہت پیچھے رہ جائیں گے۔

اس موقع پر گیری کرسٹن نے کسی خاص کھلاڑی کا نام لیے بغیر کہا کہ بھارت کے خلاف میدان میں اترنے والی ٹیم میں سات وہ کرکٹرز شامل تھے جو نومبر 21 میں آسٹریلیا سے شکست کھانے والی ٹیم میں شامل تھے جب کہ 6 وہ تھے جو 2022 میں انگلینڈ کے خلاف فائنل میں ہاری تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت سے متعلق غلط اعلان ، پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو وارننگپیٹرول کی قیمت سے متعلق غلط اعلان ، پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو وارننگکراچی : پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کے غلط اعلان پر حکومت کو وارننگ دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، ملبہ فوڈ سیکیورٹی پر ڈال دیا گیا، چار افسران معطلگندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، ملبہ فوڈ سیکیورٹی پر ڈال دیا گیا، چار افسران معطلانکوائری کمیٹی نے نگراں حکومت کو گندم درآمد اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی
مزید پڑھ »

رمیز راجا نے پاکستان کو بھارت سے جیتنے کیلیے اہم ٹپ دے دیرمیز راجا نے پاکستان کو بھارت سے جیتنے کیلیے اہم ٹپ دے دیسابق مایہ ناز پاکستانی اوپنر اور کپتان رمیز راجا نے قومی ٹیم کو آج بھارت کے خلاف میچ میں فتح کے لیے اہم ٹپ دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاوائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیرذرائع کے مطابق سلمان آغا اور عرفان نیازی کو ڈراپ کیا جائےگا، کوچ گیری کرسٹن بھی ٹیم کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:06:42