پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔

بابر اعظم کے گراؤنڈ چھوڑنے کی صورت میں گیری کرسٹن کے پاس تمام تر اختیارات ہیں کہ وہ جسے چاہیں نائب مقرر کر دیں۔قومی ٹیم کی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کے 6 ممبران نے دورہ یورپ کے لیے نائب کپتان مقرر کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی جس کی وجہ سے کسی بھی کھلاڑی کو نائب کپتانی کی پیشکش نہیں کی گئی لیکن اس کے باوجود سوشل میڈیا پر مختلف نام زیر گردش ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ پی سی بی نے نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ریڈ بال  ہیڈ کوچ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اظہر محمود کو تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی...
مزید پڑھ »

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاوائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیاپی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ تٖفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج کی پریس کانفرنس...
مزید پڑھ »

گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیاگیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق ورلڈ کپ میں اپنا مخصوص پلان بتا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلیقومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلیگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے جبکہ قومی ٹیم صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک پریکٹس کریگی،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:12