پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بھارت سے شکست پر کہا ہے کہ ہم میچ کے آخر میں راستہ بھٹک گئے۔
شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی
بھارت سے لو اسکورنگ میچ میں اس شکست پر ٹیم انتظامیہ بھی پریشان ہے اور ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کہتے ہیں کہ ہمیں یہ میچ جیتنا چاہیے تھا جو نہ جیت سکے۔گیری کرسٹن نے کہا کہ اس پچ پر 140 رنز ایک اچھا اسکور ہوتا لیکن ہمارے بولرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں 119 تک محدود رکھا تاہم بیٹنگ دھوکا دے گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔
مزید پڑھ »
وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلیگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے جبکہ قومی ٹیم صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک پریکٹس کریگی،
مزید پڑھ »
گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق ورلڈ کپ میں اپنا مخصوص پلان بتا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیرذرائع کے مطابق سلمان آغا اور عرفان نیازی کو ڈراپ کیا جائےگا، کوچ گیری کرسٹن بھی ٹیم کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں
مزید پڑھ »
امید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنہماری اسٹیرنتھ فاسٹ بولنگ ہی ہے، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس اچھے بولرز ہیں، نیویارک کی وکٹ پر بیٹرز کو کافی بہادری سے کھیلنا ہوگا، ہیڈکوچ قومی ٹیم
مزید پڑھ »