'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے'

پاکستان خبریں خبریں

'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بھارتی نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کردیا

چارسدہ میں آندھی و طوفانی بارش میں چھتیں گر گئیں، 2افراد جاں بحق، کئی زخمیپی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم امور پر مشاورتکراچی میں جولائی کی گرم ترین رات کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیاعمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل طلبایران کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردیداے این ایف کی کارروائیاں،8 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 افراد گرفتارپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان...

بھارتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستانی حکومت اجازت دینے سے انکار کرتی ہے، تو اسے تحریری طور پر ہونا چاہیے۔ یہ بھارتی کرکٹ بورڈ پر ہے کہ وہ خط انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو فراہم کرے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی ذرائع نے مزید کہا کہ بھارتی بورڈ کو ٹورنامنٹ سے کم از کم 5-6 ماہ قبل اور تحریری طور پر ہمیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اپنی آمد سے متعلق آگاہ کرنا چاہیے تھا۔گزشتہ برس بھارتی بورڈ کے نخروں کے باعث ایشین کرکٹ کونسل کو دباؤ میں لاکر بی سی سی آئی نے ایشیاکپ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث ٹورنامںٹ کو ‘ہائبرڈ ماڈل’ کے طور پر سری لنکا اور پاکستان میں کھیلا گیا۔تاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوٹوک الفاظ میں آئی سی سی پر واضح کردیا ہے کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیاچیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیاہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کون چلارہا ہے اور کیوں؟ نائب صدر بی سی سی آئی
مزید پڑھ »

پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟کرکٹ نیوزی لینڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 اور سہ فریقی سیریز کی بھی تصدیق کردی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔بھارت کی جانب سے اب تک کسی باضابطہ پلیٹ فارم پر پاکستان نہ آنے کی بات نہیں...
مزید پڑھ »

پلان اے، بی کچھ منظور نہیں، چیمپئینز ٹرافی کا پورا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرنے کیلئے ڈٹ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا ٹیم کے حوالے سے پراپیگنڈا کررہا ہے، ایونٹ کسی نیوٹرل وینیو یا پلان بی کے تحت ہائبرڈ ماڈل پر نہیں ہوگا بلکہ پورا ایونٹ پاکستان میں ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی...
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ نے ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلئے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کہاں سے آئی ہیں،...
مزید پڑھ »

روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حصہ ہونگےیا نہیں؟ جے شاہ کا اہم بیان ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہونے والے ویرات کوہلی اور روہت شرما اگلے سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریں گے۔...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:04:56