محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان خبریں خبریں

محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے

، صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا کے شہر ڈارون پہنچی جہاں وہ بنگلادیش اے کے خلاف چار روزہ دو میچز کھیلیں گے۔

اس دورے پر دو ون ڈے اور نوٹیموں پر مشتمل وائٹ بار سیریز بھی ہوگی، جس کے لیے پی سی بی نے پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے محمد حارث کو کپتان مقرر کردیا ہے۔پاکستان شاہینز کی مسلسل چوتھی فتح، ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئےاس کے علاوہ شاہینز کی ریڈ بال ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں، ریڈ بال اسکواڈ میں شامل کامران غلام، خرم شہزاد، مہران ممتاز، محمد علی، مبصر خان، طیب طاہر اور عمر امین وائٹ بال ٹیم کا حصہ نہیں ہوں...

ان کی جگہ عبدالفصیح، عرفات منہاس، عارف یعقوب، جہانداد خان، محمد حارث،محمد عمران جونیئر اور عثمان خان شامل ہیں ۔ عثمان خان نے امریکا میں کھیلے جانے والے ورلد کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ اس کے علاوہ محمد حارث نے آخری بار کولمبو میں اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2023 میں پاکستان شاہینز کی کپتانی کی تھی۔ فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا تھا۔

شاہینز کے 50 اوورز کے میچز بالترتیب 4 اور 6 اگست کو ناردرن ٹیریٹری اور بنگلا دیش 'A' کے خلاف ہوں گے، اس سے قبل T20 سیریز 9 اگست سے شروع ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 9 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ آسٹریلیا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف چار روزہ میچز کے لیے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی کے مطابق صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کا 15 رکنی سکواڈ ہفتے کی صبح براستہ دبئی آسٹریلیا روانہ ہوگا۔ پاکستان بنگلہ دیش اے کیخلاف دو چار روزہ اور ایک ون ڈے میچ کھیلے گا۔ پاکستان...
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا،صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقررلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا،ڈومیسٹک کرکٹ کا وسیع تجربہ رکھنے والے قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان بنگلہ دیش اے کیخلاف 2چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے،پاکستان ٹیم بنگلہ دیش اے کیخلاف 2چار روزہ میچز آسٹریلیا میں کھیلے گی۔دوسری جانب سیریز کیلئے پاکستان...
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانبنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانٹسیٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگا دیش کے خلاف سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد کیساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

آئرلینڈ کے 107 رنز کے ہدف میں پاکستان کی آدھی ٹیم 57 رنز پر پویلین لوٹ گئیآئرلینڈ کے 107 رنز کے ہدف میں پاکستان کی آدھی ٹیم 57 رنز پر پویلین لوٹ گئیآئرلینڈ کی ٹیم مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان 106 رنز بنا سکی
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیںآئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیںروہت شرما آئی آئی سی کی اعزازی ٹیم کے کپتان ہیں
مزید پڑھ »

ناکامی کا ذمہ دار اکیلا بابر اعظم نہیں ‘کارکردگی کاجائزہ لیا جائے : مصباح ...لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق نے T20 ورلڈ کپ 2024ء سے پاکستان کے جلد باہر ہونے کے بعد وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم کی کارکردگی کا مکمل جائزہ لینے پر زور دیا ہے۔ مصباح الحق نے اس بات پر زور دیا کہ ٹیم کی ناکامی کی ذمہ داری صرف بابر اعظم کے کندھوں پر نہیں بلکہ ان تمام کھلاڑیوں پر عائد ہوتی ہے جو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:57:36