آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

روہت شرما آئی آئی سی کی اعزازی ٹیم کے کپتان ہیں

مینار پاکستان واقعہ؛ ٹک ٹاکر خاتون کیس سے پیچھے ہٹ گئی، ملزمان کو معاف کردیاکراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرارامریکی فٹبال کمپلیکس کے عین درمیان زمین میں سوراخ نمودار ہوگیافون پر زیادہ وقت گزارنے والی مائیں اور بچوں پر اسکے منفی اثراتروہت آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کپتان بن گئےآئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے جبکہ بھارت کے 6 کرکٹرز اعزازی ٹیم کا حصہ ہیں۔ آئی سی سی کی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کے کپتان روہت شرما ہیں۔ روہت شرما کے ساتھ سوریا کماریادویو،اکثرپٹیل،جسپریت بومرا، ارشدیپ سنگھ کو لیاگیاہے۔ افغانستان کے تین کھلاڑی راشد خان،رحمان اللہ گرباز اور فضل الحق فاروقی کو بھی آئی سی سی کی اعزازی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ آسٹریلیا کے مارکوس اسٹونس اور ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن فہرست کا حصہ ہیں۔ روہت شرما کا بطور کپتان انتخاب کیاگیاہے۔ سلیکشن کمیٹی میں ہرشا بوگلے، ایان بشپ،کاس نائیڈو اور آئی سی سی کے جنرل مینجر وسیم خان شامل تھے۔ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاپاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاسعودی عرب نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نے بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کی، وزیر اعظم کا خراج تحسینپاکستانی ٹیم نے بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کی، وزیر اعظم کا خراج تحسینآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ چوکرز کے نام سے مشہور ٹیم جنوبی افریقہٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ چوکرز کے نام سے مشہور ٹیم جنوبی افریقہجنوبی افریقہ دنیائے کرکٹ کی ایک مضبوط ٹیم ہے جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں گروپ ڈی میں شامل ہے۔
مزید پڑھ »

ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:33:33