اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیابلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک، درجہ حرارت 42 ڈگری تک ریکارڈسپریم کورٹ فیصلے کیمطابق توشہ خانہ 2 ، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہیں، بیرسٹر گوہرآن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم اسلام آباد سے گرفتاراسلام آباد میں 16 سال بعد پہلی بار پولیو کیس رپورٹچیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیالاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکمایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی ایجنڈا پیش کرنے سے متعلق تحریک قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ مسلم لیگ ن کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے تحریک ایوان میں پیش کیضمنی ایجنڈے سے متعلق تحریک قومی اسمبلی سے منظور دانیال چوہدری نے ضمنی ایجنڈے کے طور پر ایوان میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل 2024ء منظوری کیلئے پیش کیا۔ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے بل کی شدید مخالفت کی تاہم بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے اراکین نےاحتجاج کیا اور نو نو کے نعرے لگائے۔
پی ٹی آئی کے رکن جمشید دستی نے کورم کی نشاندہی کی جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلاننیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیاایف بی آر نے جائیداد کی خریداری پر مزید ٹیکس عائد کردیاچوہدری شجاعت اور پرویز الہیٰ میں برف پگھل گئی، کئی عرصے بعد ملاقات
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوربل کے تحت چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ہر یونین میں 9جنرل ممبران کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا
مزید پڑھ »
امریکا؛ اسکولوں کے کھانوں میں شامل غیر صحت بخش اجزا پر پابندیقانون ساز اسمبلی نے ’کیلیفورنیا اسکول فوڈ سیفٹی ایکٹ‘ کے نام سے بِل منظور کیا ہے
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیےالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کا گزٹ نوٹی فکیشن بھی آج ہی جاری کردیا جائے گا، ذرائع
مزید پڑھ »
آزادکشمیر حکومت کا 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانےکا اعلانیوم ختم نبوت سرکاری سطح پر منائیں گے، قومی اسمبلی سے پہلے آزاد کشمیر اسمبلی نے ختم نبوت پر قرار داد منظور کی تھی، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی شرائط ہیں، امید ہے ستمبر کے اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائیگا: وزیر خزانہاکتوبر سے پہلے ڈیپازٹ پروٹیکشن ترمیمی بل منظور کیا جانا ضروری ہے: محمد اورنگزیب کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں وضاحت
مزید پڑھ »
الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتموجودہ درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح سے متعلق ہے، جسٹس سلطان تنویر احمد
مزید پڑھ »