اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

Islamabad خبریں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور
National Assembly
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بل کے تحت چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ہر یونین میں 9جنرل ممبران کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی ایکٹ 2024وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا، انہوں نے کہا کہ یہ بل گراس روٹ پر سروسز فراہم کرنے کے لیے لایا جا رہا ہے۔

جے یو آئی رکن عالیہ کامران نے کہا کہ مجھے بتایا جائے کیسے یہ ہوگا، ویسے تو ارکان کو بلز ملتے نہیں اور یہ بل لمحوں میں ہر رکن کے پاس پہنچ چکا تھا ۔ قومی اسمبلی سے منظور بل کے تحت ہر یونین کونسل 15 ممبران پر مشتمل ہوگی، یونین کونسل چیئرمین وائس چیئرمین،9جنرل ممبران کےعلاوہ خاتون ،نوجوان،اقلیت اور ٹیکنوکریٹ یا مزدور ممبران پر مشتمل ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

National Assembly

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاجقومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاجایوان نے کثرت رائے سے اپوزیشن کی ترمیم مسترد کردی، یہ قانون سازی ہمارا راستہ روکنے کے لیے ہے: علی محمد خان
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہالیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہقومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورسینیٹ نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2024 بل کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورپارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورپارلیمنٹ کو سپریم کورٹ پر حملے کیلئے استعمال کیاگیا، سنی اتحاد کونسل
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیاقومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیاالیکشن ایکٹ ترمیمی بل وضاحت کے لیے ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:06:42