امریکا؛ اسکولوں کے کھانوں میں شامل غیر صحت بخش اجزا پر پابندی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا؛ اسکولوں کے کھانوں میں شامل غیر صحت بخش اجزا پر پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

قانون ساز اسمبلی نے ’کیلیفورنیا اسکول فوڈ سیفٹی ایکٹ‘ کے نام سے بِل منظور کیا ہے

امریکا؛ اسکولوں کے کھانوں میں شامل غیر صحت بخش اجزا پر پابندیامریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسکولوں میں بچوں کو فراہم کی جانے والی متعدد غیر صحت بخش غذاؤں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مذکورہ بالا بِل میں سرکاری اسکولوں میں پیش کیے جانے والے کھانوں میں نمبر 40 سرخ رنگ اور دیگر پانچ کیمیکلز کے استعمال پر پابندی لگائی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائدافغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںپاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںرپورٹ کے مطابق بہترین کارکردگی میں اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے جبکہ پست کارکردگی میں مجموعی طور پر ملک بھر کے 77 اضلاع شامل ہیں
مزید پڑھ »

کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںکملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںاب میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو سزا دیے بغیر چھوڑنے کے حق میں نہیں: کملا ہیرس کا ٹم والز کے ہمراہ مشترکہ انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں
مزید پڑھ »

غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدغزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدقطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئیمرنے والوں میں 16500 بچے اور گیارہ ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:02:39