ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں

’سیکس کے لیے خود کو دستیاب رکھیں‘: انڈیا کی وہ فلم انڈسٹری جہاں اداکاروں کو کام کے لیے ’سمجھوتہ‘ کرنا پڑتا ہے’پراجیکٹ شروع ہونے سے قبل ہدایتکار نے کہا فلم میں کچھ قربت کے مناظر ہوں گے۔ شوٹنگ سے قبل ایک دن ڈائریکٹر نے کہا کہ فلم میں برہنہ اور بوس و کنار کا سین بھی ہو گا، جسم کے بہت سے حصے دکھائے جائیں گے۔ دوسرے دن کہا گيا کہ برہنہ اور باتھ ٹب والی شوٹنگ کی جائے گی۔‘

’رپورٹ کے مطابق سمجھوتہ اور ایڈجسٹمنٹ دو ایسی اصطلاحات ہیں جن سے ملیالم فلم انڈسٹری میں کام کرنے خواتین مانوس ہو چکی ہیں اور ان کا مطلب یہ ہے کہ وہ سیکس کے لیے خود کو دستیاب رکھیں۔‘ رپورٹ میں بتایا گيا کہ ’خواتین کے لیے کسی دوسرے شعبے میں نوکری حاصل کرنے کے لیے سیکس کوئی شرط نہیں ہے لیکن کاسٹنگ کاؤچ فلم انڈسٹری میں کام کرنے کو دوسری ملازمتوں سے مختلف بناتا ہے۔‘

کیرالہ خواتین کمیشن کی چیئرپرسن پی ستھی دیوی نے اس پر افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے اور نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ ’ایک عورت کو فلم میں کام کرنے کے موقع کے بدلے جنسی فیور کی شرائط کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیرالہ کے معاشرے کو فلم انڈسٹری میں اس زوال پذیر ثقافت پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔‘ ’بعد میں انھوں نے ہدایتکار کو ایک میسیج بھیجا کہ انھیں ان پر اعتبار نہیں رہا اور وہ فلم کو جاری نہیں رکھ سکتیں۔ لیکن وہ زور دیتے رہے کہ جب تک وہ ان سے ذاتی طور پر کوچی آ کر نہیں ملتیں وہ ان کے قربتوں کے مناظر کو ڈیلیٹ نہیں کریں گے۔‘

ندھی سوریش کے مطابق ہیما کمیٹی نے ملیالم فلم انڈسٹری میں تقریبا 40 خواتین سے بات کی اور پھر پانچ ہزار صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ سنہ 2019 میں حکومت کو پیش کی جسے اصولی طور پر چھ ماہ کے اندر اسمبلی میں پیش کیا جانا چاہیے تھا لیکن تقریبا پانچ سال کی تاخیر کے بعد اسے بالآخر سوموار کو پیش کر دیا گيا۔کانگریس پارٹی کے کیرالہ ریاست سے رکن پارلیمان اور معروف مصنف ششی تھرور نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ انتہائی شرمناک اور چونکا دینے والی بات ہے کہ حکومت تقریباً پانچ سال تک اس رپورٹ پر بیٹھی رہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »

سن آف سردار 2کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت پھٹ پڑےسن آف سردار 2کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت پھٹ پڑےفلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جا رہا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز اسکاٹ لینڈ میں کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ طیاروں کی کھڑکیاں گول کیوں ہوتی ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ طیاروں کی کھڑکیاں گول کیوں ہوتی ہیں؟طیاروں میں منفرد گول ڈیزائن کی کھڑکیوں کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟
مزید پڑھ »

ہیما مالنی نے فلم باغبان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟ہیما مالنی نے فلم باغبان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟فلم کی سالگرہ کے موقع پر ہیما مالنی نے والدین کے کردار کو پیش کرنے کے بارے میں گفتگو کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:36:02