کیا آپ کو معلوم ہے کہ طیاروں کی کھڑکیاں گول کیوں ہوتی ہیں؟

Plane خبریں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ طیاروں کی کھڑکیاں گول کیوں ہوتی ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

طیاروں میں منفرد گول ڈیزائن کی کھڑکیوں کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟

کیا کبھی طیارے پر سفر کرتے ہوئے اس بات پر توجہ مرکوز کی کہ باہر کا نظارہ فراہم کرنے والی کھڑکی چوکور کی بجائے گول ہے؟

طیاروں کی کھڑکیوں میں ایک ننھا سوراخ ہوتا ہے اور ایسا انہیں خوبصورت بنانے کے لیے نہیں کیا جاتا بلکہ اس کی وجہ مختلف ہے۔اس وقت چوکور کھڑکیوں کا استعمال کیا جاتا تھا تو پھر اس ڈیزائن کو تبدیل کیوں کیا گیا؟جی ہاں واقعی طیارے کی گول کھڑکیاں پرواز کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مگر جب طیارے زیادہ بلندی پر سفر کرنے لگے تو کیبن کے اندر دباؤ کو برقرار رکھنے میں چوکور کھڑکیاں ناکام ثابت ہونے لگی تھیں۔

ان حادثات کو مدنظر رکھ کر طیاروں کی کھڑکیوں کے ڈیزائن کو تبدیل کیا گیا اور انہیں گول شکل میں استعمال کیا جانے لگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ عام غلطی جس کے باعث چہرے پر قبل از وقت جھریاں ظاہر ہو جاتی ہیںوہ عام غلطی جس کے باعث چہرے پر قبل از وقت جھریاں ظاہر ہو جاتی ہیںکیا آپ کو معلوم ہے کہ ان ڈیوائسز سے خارج ہونے والی نیلی روشنی آپ کی جِلد کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے؟
مزید پڑھ »

بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟اس مہک کا تو سب کو علم ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا سائنسی نام کیا ہے اور کیوں رکھا گیا ہے؟
مزید پڑھ »

وہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےوہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
مزید پڑھ »

بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخ کلامیبس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخ کلامیکیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں؟ ہمیں معلوم ہے آپ کی ایک سیاسی جماعت سے وابستگی ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیو آر کوڈ کن الفاظ کا مخفف ہے؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیو آر کوڈ کن الفاظ کا مخفف ہے؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیو آر کوڈ میں کیو آر کن الفاظ کا مخفف ہے؟
مزید پڑھ »

آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:44:06