الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرت

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

موجودہ درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح سے متعلق ہے، جسٹس سلطان تنویر احمد

الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتاسرائیل کی مالی مشکلات میں اضافہ، کریڈٹ ریٹنگ میں کمیبنگلادیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئیدی ہنڈرڈ: برمنگھم فینکس نے ٹرینٹ راکٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیبنگلہ دیش میں مظاہرے ختم ہوتے ہی دارالحکومت کی سڑکوں پر پولیس واپس آگئیالیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت...

جسٹس سلطان تنویر احمد نے ریمارکس دیے کہ موجودہ درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح سے متعلق ہے، میں لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر دستیاب نہیں ہوں اس لیے میں آج ہی کیس فائل قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھجوا رہا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائعمخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائععدالتی حکم کی وجہ سے الیکشن ایکٹ کی شق 208 (جس کے تحت سیاسی جماعت کیلئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانا ضروری ہے) بھی بے معنی ہوگئی ہے: الیکشن کمیشن کا اندرونی مباحثہ
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاتحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاالیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جمع کروائی ہے
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورسینیٹ نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2024 بل کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

نظام اپیل میں تبدیلیوں سے سینکڑوں کیس ٹر بیونلز کے بجائے ہا ئیکورٹ آئیں گے : ...لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ٹیکس بار اور لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم سے ملاقات کر کے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وفد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بارز کے دورے کے دعوت بھی جو انہوں نے قبول کر لی۔ ملاقات کرنے والوں میں پاکستان ٹیکس بار...
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیاقومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیاالیکشن ایکٹ ترمیمی بل وضاحت کے لیے ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنیکا اختیار ختم کرنے سے انتخابی عمل متنازع ہو گا: جسٹس عقیل کا اختلافی نوٹدوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنیکا اختیار ختم کرنے سے انتخابی عمل متنازع ہو گا: جسٹس عقیل کا اختلافی نوٹلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے مین آئینی اور قانون سقم نہیں کہ مداخلت کی جائے، جسٹس عقیل عباسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:18