لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے مین آئینی اور قانون سقم نہیں کہ مداخلت کی جائے، جسٹس عقیل عباسی
دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنیکا اختیار ختم کرنے سے انتخابی عمل متنازع ہو گا: جسٹس عقیل کا اختلافی نوٹقومی اسمبلی کے تین حلقوں سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دو ایک کی اکثریت سے لاہور ہائیکورٹ کا آزاد امیدواروں کی جیت کا حکمنامہ کالعدم قرار دیا۔
سپریم کورٹ کے اکثریت فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس کا احترام کیا جانا چاہیے جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے ججز نے کیس میں الیکشن کمیشن کے ممبران سے متعلق تضحیک آمیز جملے استمعال کیے۔ اختلافی نوٹ میں فاضل جج نے لکھا کہ الیکشن کمیشن کا اتتخابی تنازعات پر دیا گیا گیا حکم اس کے دائرہ اختیار سے تجاوز ہے، دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے کا اختیار ختم کرنے سے انتخابی عمل متنازع ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلحافظ نعیم نے دھرنا ختم کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی، کل 11:30 بجے پریس کانفرنس میں اگلا لائحہ عمل دیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »
سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالکیا موٹر وے اسکیم میں یہ شامل نہیں، کسی کی یہاں زمین ہے اور اچانک سڑک بن جائے تو کیا اس کا حق ملکیت ختم ہو جائے گا؟ جسٹس صلاح الدین پنہور
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحالسپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ بحال کر دیا
مزید پڑھ »
بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاریڈپٹی کمشنر نے درخواست دائر کرنے کے بعد ہماری درخواست مسترد کرنے کا آرڈر بھیجا: شعیب شاہین
مزید پڑھ »
ویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ سے اپنی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »