سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال

Motorway خبریں

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال
Sindh High Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کیا موٹر وے اسکیم میں یہ شامل نہیں، کسی کی یہاں زمین ہے اور اچانک سڑک بن جائے تو کیا اس کا حق ملکیت ختم ہو جائے گا؟ جسٹس صلاح الدین پنہور

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال

موٹر وے پر سروس روڈ اور دیگر سہولیات تک رسائی سے متعلق کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے کی۔ جسٹس صلاح الدین پنہور کا کہنا تھا یہ لوگ ادائیگی کیوں کریں گے، کیا موٹر وے اسکیم میں یہ شامل نہیں، کسی کی یہاں زمین ہے اور اچانک سڑک بن جائے تو کیا اس کا حق ملکیت ختم ہو جائے گا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh High Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریمستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریگوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند ہیں، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

روس اور مغرب کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہروس اور مغرب کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہیہ تبادلہ گزشتہ روز ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ ہوائی اڈے کے رن وے پر ہوا
مزید پڑھ »

حکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیےحکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیےحکومت کی جانب سے رکاوٹیں ہٹاکر مکران کوسٹل ہائی وے اور ایم ایٹ سمیت اہم شاہرائیں اب تک بحال نہیں کی جاسکیں اور نہ ہی گوادر میں مواصلاتی نظام بحال ہوسکا
مزید پڑھ »

نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحقنوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحقڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہر خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اکبرپورہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے صحافی ملک حسن زیب کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

کراچی پورٹ کے دورے پر وزیراعظم نے کن معاملات پر ناراضگی کا اظہار کیا، ا ندرونی کہانی سامنے آگئیکراچی پورٹ کے دورے پر وزیراعظم نے کن معاملات پر ناراضگی کا اظہار کیا، ا ندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم شہباز شریف نے لیاری ایکسپریس وے کی صلاحیت کی جانچ کے لیے تھرڈ پارٹی اسٹڈی کا حکم دیا
مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، لیاری ایکسپریس وے بارے تبادلہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف سے سینئر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سے مصطفیٰ کمال نے لیاری ایکسپریس وے کے حوالے سے گفتگو کی، مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم شہبازشریف کو آگاہ کیا لیاری ایکسپریس وے کا 90 فیصد کام میرے دور نظامت میں مکمل ہوا تھا۔ مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ لیاری ایکسپریس وے کا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:34:26