حکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیے

Gwadar خبریں

حکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

حکومت کی جانب سے رکاوٹیں ہٹاکر مکران کوسٹل ہائی وے اور ایم ایٹ سمیت اہم شاہرائیں اب تک بحال نہیں کی جاسکیں اور نہ ہی گوادر میں مواصلاتی نظام بحال ہوسکا

— فوٹو:فائلگوادر میں گزشتہ شب بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کو تحریری شکل دیکر دستخط کردیے گئے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور حکومت کی جانب سے ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمان نے معاہدے پر دستخط کیے۔ تحریری معاہدے کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری اپنے دھرنوں کے خاتمے کا اعلان کردیا۔مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد موبائل نیٹ ورک بحال کردیے گئے ہیں جبکہ تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹا کر راستے بھی کھول دیے جائیں گے: اعلامیہ

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے چند گھنٹوں میں تمام شاہراہوں سے رکاوٹیں ہٹادی جائیں گی اور موبائل نیٹ ورک سمیت مواصلاتی نظام بھی بحال کردیا جائے گا لیکن اب تک شاہراہیں اور مواصلاتی نظام بحال نہیں کیا جاسکا۔ دوسری جانب کوئٹہ میں ریڈ زون کی طرف جانے والی تمام سڑکوں پر ٹریفک بحال کردیا گیا۔ ریڈ زون کے اطراف کی سڑکوں سے کنٹینرز اور خاردار تاریں ہٹادی گئیں۔فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتارگوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرت کی دعوت دے دی
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیاجماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیاحکومت کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا، دھرنا جاری رکھا جائے گا: لیاقت بلوچ کا اعلان
مزید پڑھ »

'ورلڈکپ شکست؛ کیا سرجری صرف وہاب، عبدالرزاق تک محدود تھی''ورلڈکپ شکست؛ کیا سرجری صرف وہاب، عبدالرزاق تک محدود تھی'سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین سے متعلق بورڈ کی خاموشی نے سوالات کھڑے کردیے
مزید پڑھ »

مستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریمستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریگوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند ہیں، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

گوادر: انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابگوادر: انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابمذاکرات کامیاب ہونے کے بعد موبائل نیٹ ورک بحال کردیے گئے ہیں جبکہ تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹا کر راستے بھی کھول دیے جائیں گے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلجماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلحافظ نعیم نے دھرنا ختم کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی، کل 11:30 بجے پریس کانفرنس میں اگلا لائحہ عمل دیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:24:55