وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرت کی دعوت دے دی
گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کے شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں پولیس نے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی۔اُدھر گوادر میں دھرنے کے شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ پولیس نے 20 افراد کو حراست میں لے لیا۔
دوسری جانب بلوچستان اسمبلی سے خطاب میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرت کی دعوت دے دی تاہم ان کا کہنا تھا کہ جتھوں کو امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے مطالبات میں کہا ہے کہ لاپتا افراد کو بازیاب کرایا جائے، وسائل پرقبضے کا خاتمہ کیا جائے اور بلوچستان کے تمام وسائل مقامی لوگوں کی خوشحالی پر خرچ کیےجائیں۔اُدھر گوادر میں پرتشدد ہجوم کے سکیورٹی اہلکاروں پر حملے میں سپاہی شبیر بلوچ شہید جبکہ ایک افسر سمیت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »
ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی: امریکی صدر جوبائیڈنڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے اسٹیج پر موجود تھے جس وقت فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »
کسی بھی عمر میں سگریٹ نوشی چھوڑنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین نے شرکا کی زندگی کے حوالے سے چارٹ بنایا جس میں شرکا کی 3 گروپس میں درجہ بندی کی
مزید پڑھ »
’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
مزید پڑھ »
مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریامیر جماعت اسلامی دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے
مزید پڑھ »
راولپنڈی: لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری، ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کا اعلانٹریفک پولیس کی جانب سے لیاقت باغ میں دھرنے کے باعث 4 متبادل راستے بنائے گئے ہیں
مزید پڑھ »