ڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
کراچی میں بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک گروپ کے تین اور دوسرے گروپ کے دو افراد جاں بحق ہوئے، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں۔ ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث دونوں گروپوں کا تعلق نواب اکبر بگٹی کے خاندان سے تھا، فہد بگٹی نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے جبکہ علی حیدر بگٹی ان کے بھانجے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے زمین پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشافموسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہمارے سیارے کے دن کے دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
مسقط میں مسجد پر فائرنگ سے شہید 4 پاکستانیوں کی شناخت جاریمسجد پر فائرنگ کے واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں سے 20 زخمی تین اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیمقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، کراچی پولیس آفس حملےکا ماسٹرمائنڈ ہلاکفائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار ہوا، زخمی دہشتگرد سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد: سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کیپٹن شہید، 2 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں کیپٹن محمد اسامہ شہید جبکہ 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شدید جھڑپ کے دوران فوجیوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔تاہم شدید فائرنگ کے...
مزید پڑھ »
لاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبگجرات میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »