موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہمارے سیارے کے دن کے دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے زمین پر کافی کچھ تبدیل ہو رہا ہے اور اب اس کے ایک اور ممکنہ حیرت انگیز اثر کا انکشاف ہوا ہے۔یہ حیران کن انکشاف سائنسدانوں کی جانب سے کیا گیا جن کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر قطبی برف پگھنے سے ہمارا سیارہ بدل رہا ہے۔
خیال رہے کہ زمین کے دن کے دورانیے میں اربوں برسوں کے دوران چاند اور سمندروں کی کشش ثقل کے نتیجے میں بتدریج اضافہ ہوا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ زہریلی گیسوں کے اخراج سے محض 100 سے 200 برسوں میں ایسی تبدیلیاں آئی ہیں جو قدرتی طور پر اربوں برسوں میں ہوئی تھیں اور یہ حقیقت دنگ کر دینے والی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابسولیوٹلی ناٹ! جوبائیڈن صدارت کی دوڑ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ وائٹ ہاؤسٹرمپ کے ساتھ مباحثے میں مایوس کن کارکردگی پر جوبائیڈن پر ڈیموکریٹس کے ٹکٹ سے دستبردار ہونے کا دباؤ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »
روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتکیا آموں کا جوس صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »
گرم ہوتے ماحول کے ہماری نیند پر پڑنے والے مضر اثراتتحقیق میں 47 ہزار سے زائد افراد کی کلائیوں پر بندھی نیند ٹریک کرنے والی پٹیوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا
مزید پڑھ »
ثمر علی خان سے تیسری شادی کیلئے کس نے کہا؟ عتیقہ اوڈھو کا حیران کن انکشافکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بیٹے نے ثمر علی خان سے اُن کی تیسری شادی کروائی۔ تفصیلات کے مطابق عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کُھل کر بات کی۔سینیئر اداکارہ نے کہا کہ میری اپنے دوسرے شوہر جاوید کے...
مزید پڑھ »
'والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے'ٹک ٹاکر کا اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف
مزید پڑھ »