کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بیٹے نے ثمر علی خان سے اُن کی تیسری شادی کروائی۔ تفصیلات کے مطابق عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کُھل کر بات کی۔سینیئر اداکارہ نے کہا کہ میری اپنے دوسرے شوہر جاوید کے...
بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ ...برطانوی الیکشن، لیبر پارٹی کے مسلم امیدواروں نے بھی میدان مار ...کراچیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بیٹے نے ثمر علی خان سے اُن کی تیسری شادی کروائی۔
تفصیلات کے مطابق عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کُھل کر بات کی۔سینیئر اداکارہ نے کہا کہ میری اپنے دوسرے شوہر جاوید کے ساتھ 16 سال تک شادی رہی، ہماری ایک بیٹی بھی ہے اور ہم نے بڑے ہی مہذب انداز میں علیحدگی کی۔ اُنہوں نے کہا کہ دوسری شادی کے اختتام کے چند سال بعد ایک فیملی ایونٹ کے دوران ثمر علی خان اور میری ملاقات ہوئی تھی، ہماری وہ ملاقات کافی اچھی تھی۔عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ اُس کے بعد، ثمر علی خان سے کافی اچھی دوستی ہوگئی تھی، میرے گھر والوں کو بھی ثمر پسند تھے، تو ایک روز میرے بیٹے بلال نے مجھ سے کہا کہ آپ مشکل زندگی گزار رہی ہیں، ثمر علی خان اچھے انسان ہیں، وہ آپ کو پسند بھی کرتے ہیں، آپ دونوں کو شادی کرلینی چاہیے۔ اداکارہ نے کہا کہ میں نے بات سُن کر کہا کہ بیٹا! تمہاری دو بہنیں بھی ہیں اور وہ...
واضح رہے کہ عتیقہ اوڈھو کی پہلی شادی 15 سال کی عُمر میں ہوئی تھی، یہ شادی 10 سال تک چلی تھی، پہلی طلاق کے بعد اداکارہ نے اپنی مرضی سے دوسری شادی کی تھی لیکن اُن کی یہ شادی بھی 16 سال کے عرصے کے بعد ختم ہوگئی تھی۔ دو شادیوں میں ناکامی کے بعد، عتقیہ اوڈھو نے جون 2012 میں ثمر علی خان سے تیسری شادی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹے کے کہنے پر تیسری شادی کی اور میں نے شوہر کو پروپوز کیا: عتیقہ اوڈھوعتیقہ اوڈھو کی پہلی شادی 15 برس کی عمر میں ہوئی تھی جو 10 برس چل سکی
مزید پڑھ »
بیٹے نے میری تیسری شادی کروائی، عتیقہ اوڈھومیں نے ثمر علی خان کو چائے پر مدعو کیا اور پھر وہاں اُنہیں شادی کی پیشکش کی، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »
والدین کی طلاق اور دوسری شادی کا علم اسکول کے بچوں سے ہوا، عتیقہ اوڈھوعورت چاہے کنواری ہو یا شادی شدہ، اس کے پاس اپنی کمائی ضرور ہونی چاہئے، اداکارہ
مزید پڑھ »
'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
مزید پڑھ »
پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کیلئے بڑی شرط رکھ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی کی پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کی ایک بیٹی فرال ہے، شادی کے 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بعد ازاں فضا علی نے 2018 میں کاروباری شخصیت ایاز ملک سے شادی کی تھی مگر یہ بھی زیادہ دن تک...
مزید پڑھ »