بیٹے نے میری تیسری شادی کروائی، عتیقہ اوڈھو

پاکستان خبریں خبریں

بیٹے نے میری تیسری شادی کروائی، عتیقہ اوڈھو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میں نے ثمر علی خان کو چائے پر مدعو کیا اور پھر وہاں اُنہیں شادی کی پیشکش کی، سینیئر اداکارہ

190 ملین پاونڈ ریفرنس؛ اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلبآپریشن عزمِ استحکام: عمران خان کا حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلانالزائمر کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوریپشاور؛ پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے شہریوں کو مشکلات، کرایوں میں اضافہچہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکنملک میں کچھ لوگ اب بھی آمریت کے حامی ہیں، بلاول بھٹو زرداریپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بیٹے نے ثمر علی خان سے اُن کی تیسری شادی...

سینیئر اداکارہ نے کہا کہ میری اپنے دوسرے شوہر جاوید کے ساتھ 16 سال تک شادی رہی، ہماری ایک بیٹی بھی ہے اور ہم نے بڑے ہی مہذب انداز میں علیحدگی کی۔ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ اُس کے بعد، ثمر علی خان سے کافی اچھی دوستی ہوگئی تھی، میرے گھر والوں کو بھی ثمر پسند تھے، تو ایک روز میرے بیٹے بلال نے مجھ سے کہا کہ آپ مشکل زندگی گزار رہی ہیں، ثمر علی خان اچھے انسان ہیں، وہ آپ کو پسند بھی کرتے ہیں، آپ دونوں کو شادی کرلینی چاہیے۔اداکارہ نے کہا کہ میں نے بیٹے کی بات سُن کر کہا کہ بیٹا! تمہاری دو بہنیں بھی ہیں اور وہ مجھے ثمر کے ساتھ بالکل پسند کرتیں جس پر بیٹے نے یقین دہانی کروائی کہ بہنوں کی طرف سے بےفکر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے کے کہنے پر تیسری شادی کی اور میں نے شوہر کو پروپوز کیا: عتیقہ اوڈھوبیٹے کے کہنے پر تیسری شادی کی اور میں نے شوہر کو پروپوز کیا: عتیقہ اوڈھوعتیقہ اوڈھو کی پہلی شادی 15 برس کی عمر میں ہوئی تھی جو 10 برس چل سکی
مزید پڑھ »

والدین کی طلاق اور دوسری شادی کا علم اسکول کے بچوں سے ہوا، عتیقہ اوڈھووالدین کی طلاق اور دوسری شادی کا علم اسکول کے بچوں سے ہوا، عتیقہ اوڈھوعورت چاہے کنواری ہو یا شادی شدہ، اس کے پاس اپنی کمائی ضرور ہونی چاہئے، اداکارہ
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیاسوناکشی سنہا کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیامیری شادی میں کوئی مہمان سُرخ لباس نہیں پہنے گا، اداکارہ
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کیلئے بڑی شرط رکھ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی کی پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کی ایک بیٹی فرال ہے، شادی کے 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بعد ازاں فضا علی نے 2018 میں کاروباری شخصیت ایاز ملک سے شادی کی تھی مگر یہ بھی زیادہ دن تک...
مزید پڑھ »

اداکارہ فضاعلی نے تیسری شادی کیلئے شرط بتادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی۔ تیسری شادی پر غور کرتے ہوئے فضا علی کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے حوالے سے اہم شرط رکھی۔انہوں نے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ شادی تب ہی کریں گی جب انہیں کوئی ایسا شخص ملے جو ان کی بیٹی کو قبول کرے گا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کا ایک...
مزید پڑھ »

میری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہامیری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہامیری بیٹی نے کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی کام نہیں کیا، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:34:15