میری شادی میں کوئی مہمان سُرخ لباس نہیں پہنے گا، اداکارہ
گندم خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، بلوچستان ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیاکراچی میں پولیس موبائل میں سادہ لباس افراد کی پان کے کھوکھے میں لوٹ مارآزادی مارچ؛ بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی مقدمے سے بریچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتیوٹیوب تخلیق کاروں کے لیے جلد تھمب نیل فیچر متعارف کرائے گابجٹ 24-25 : نان فائلر کے گھر خریدنے پر ٹیکس 45 فیصد کرنے کی تجویزممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو رشتہ ازدواج میں منسلک...
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال آڈیو پیغام میں اپنے دوستوں اور خاندان والوں کو شادی میں شرکت کی دعوت بھی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ جشن میں شرکت کرکے اس خاص دن کو مزید خاص بنائیں۔دعوت نامے کے مطابق شادی کی تقریب باسٹیان، ممبئی میں رات 8 بجے منعقد ہوگی جس میں مہمان شادی کے روایتی ملبوسات زیب تن کرکے شرکت کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاجب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہوں کے بعد شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
مزید پڑھ »
بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ سامنے آیا تھا کہ سوناکشی سنہا رواں ماہ کی 23 تاریخ کو اپنے دوست ظہیر اقبال کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا کا رواں ماہ شادی کا فیصلہ مگر دولہا کون ؟ تاریخ بھی سامنے آگئیممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم ہیں، میڈیا پر کئی بار ان دونوں کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں لیکن سوناکشی سنہا نے عوامی سطح پر کبھی ایک دوسرے...
مزید پڑھ »