تحقیق میں 47 ہزار سے زائد افراد کی کلائیوں پر بندھی نیند ٹریک کرنے والی پٹیوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا
امریکی فٹبال کمپلیکس کے عین درمیان زمین میں سوراخ نمودار ہوگیافون پر زیادہ وقت گزارنے والی مائیں اور بچوں پر اسکے منفی اثراتروہت آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کپتان بن گئےلیاری کے نوجوان نے کمشنر کراچی سائیکل ریس جیت لی
تحقیق میں محققین کو یہ بات معلوم ہوئی کہ بڑھتے درجہ حرارت کے سبب ہر سال دنیا بھر میں لوگوں کے نیند کا دورانیہ اوسطاً 44 گھنٹے کم ہو رہا ہے جو 2099 تک بڑھ کر 50 سے 58 گھنٹے تک پہنچ جائے گا۔ اس حساب سے کم ہونے والی یہ مقدار فی رات 10 منٹ سے تھوڑی کم بنتی ہے۔ بڑھتا ہوا عالمی درجہ حرارت ہماری نیند کی کل مقدار میں کمی کرے گا کیوں کہ جسم کے بنیادی درجہ حرارت کو ہماری نیند کے لیے کم ہونا پڑتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کریلے کا پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! ایکنی کا جڑ سے خاتمہکریلا ذائقے میں تو کڑوا ضرور ہوتا ہے لیکن اس کے استعمال سے صحت پر اس کے انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، خاص طور پر چہرے
مزید پڑھ »
پھیپڑوں میں جاکر کینسر کا علاج کرنے والے مائیکرو بوٹس تیارمائیکروبوٹس نینو پارٹیکلز پر مشتمل ہوتے ہیں جو کائی کے خلیوں کی سطح پر چپکے ہوئے ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
پختونخوا کے عوام سے انتقام لیا جا رہا، لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا: اسد قیصرہماری زمینوں پر تربیلا ڈیم بنا ہے مگر اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، اسمبلی کے فورم پر اس مسئلے کو اٹھائیں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی امور پر گفتگوملاقات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چینی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
جاگنے کے لیے الارم کلاک استعمال کرنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟و افراد صبح اٹھنے کے لیے الارم کلاک استعمال کرتے ہیں، وہ قدرتی طور پر جاگنے والوں کے مقابلے میں زیادہ تھکاوٹ کے شکار ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سوناکشی کے ہونیوالے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں؟ویب سیریز ہیرا منڈی کی اداکارہ سناکشی سنہا کی شادی خبریں گرم ہیں، تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں۔
مزید پڑھ »