مسجد پر فائرنگ کے واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں سے 20 زخمی تین اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، پاکستانی سفیر
عمان کے دارالحکومت مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے4 پاکستانیوں کی شناخت جاری کردی۔
پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ مسجد پر حملے میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں میں غلام عباس، حسن عباس، سید قیصر عباس اور سلیمان نواز شامل ہیں۔مسقط: مسجد کے قریب فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی دوسری جانب عمان میں پاکستانی سفیر عمران علی نے خلیجی میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ مسجد پر فائرنگ کے واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں سے 20 زخمی تین اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جب کہ معمولی زخمیوں کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
پاکستانی سفیرکا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعے میں مسلح افراد نے مسجد میں خواتین اور بچوں سمیت دیگر نمازیوں کو یرغمال بنالیا تھا، مسجد سے یرغمالیوں کو عمانی پولیس نے رہا کرایا۔عمانی پولیس کے مطابق فائرنگ مسقط کی وادی کبیر میں واقع مسجد علی ابن ابی طالب میں گزشتہ شب کی گئی تھی۔ عمانی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہےکہ وادی کبیرکی مسجد میں حملہ کرنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا، مسجد فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے۔خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیفائرنگ کے وقت مسجد میں مجلس عزا جاری تھی جس میں پاکستانیوں سمیت 700 سے زائد افراد موجود تھے
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »
عمان کی مسجد میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ عمان کی مسجد میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، حملہ کے نتیجے میں 2 پاکستانی بھی شہید ہوئے ہیں۔ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ عمان میں ہمارا سفارت خانہ 2 شہید پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر رہا ہے، سفارت خانہ دونوں پاکستانیوں کی میتوں کی واپسی کے لیے عمانی حکام سے رابطے میں ہے۔ممتاز...
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئیڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے: ایف بی آئی
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیںڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے: ایف بی آئی
مزید پڑھ »
غزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںعید الاضحیٰ پر بھی اسرائیل کی بربریت جاری، نصیرات کیمپ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید
مزید پڑھ »