سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین سے متعلق بورڈ کی خاموشی نے سوالات کھڑے کردیے
پنجاب پولیس کے 45 افسران و اہلکار منشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث نکلےاسلام آباد و راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوارسکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ منشیات سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ ناکامایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے زراعت کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہبلغاریہ میں سنگ مرمر کا نایاب مجسمہ دریافتجون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرارپاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکان کے حوالے سے تاحال خاموش تماشائی بن...
پی سی بی کی جانب الصبح جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی سے سابق کرکٹر وہاب اور عبدالرزاق کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے، اب قومی ٹیم کیلئے اِن خدمات کی ضرورت نہیں۔دوسری جانب بورڈ کے اعلامیے میں سلیکشن کمیٹی کے دیگر تین اراکین محمد یوسف، اسد شفیق اور بلال افضل کے مستقبل سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے، جس پر سوالات اُٹھ رہے ہیں۔بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ مناسب وقت پر سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کے بارے میں مزید اپ ڈیٹس فراہم کریں گے۔سنیتا مارشل کے بچے مسلمان ہیں یا مسیحی؟ اداکارہ نے بتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
پروٹیکٹڈ کیٹگری کیا ہے اور کیا بجلی کا استعمال 200 یونٹ تک محدود کرنا ممکن ہے؟حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ’بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ فیول کی مد میں کیا جارہا ہے۔ کیونکہ کچھ ایڈجسمنٹ ماہانہ ہوتی ہیں، کچھ تین ماہ میں کی جاتی ہیں اور کچھ سالانہ ہوتی ہیں۔ اور یہ ایڈجسمنٹ کرنا ضروری ہے۔ فیول کی عالمی قیمت کا اثر ہماری بجلی پر سرچارج کی صورت میں لگتا...
مزید پڑھ »
'کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے'مشی خان ورلڈکپ میں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم پر برس پڑیں
مزید پڑھ »
عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی کھلاڑی اپنے کمروں تک محدود ہو گئےقومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پیر کو زیادہ وقت اپنے کمروں میں رہ کر گزارا، پاکستان ٹیم نے نیٹ پریکٹس بھی نہیں کی
مزید پڑھ »
کوہلی کی ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں کی گئی انسٹاگرام پوسٹ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر ٹیم کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
مزید پڑھ »