حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ’بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ فیول کی مد میں کیا جارہا ہے۔ کیونکہ کچھ ایڈجسمنٹ ماہانہ ہوتی ہیں، کچھ تین ماہ میں کی جاتی ہیں اور کچھ سالانہ ہوتی ہیں۔ اور یہ ایڈجسمنٹ کرنا ضروری ہے۔ فیول کی عالمی قیمت کا اثر ہماری بجلی پر سرچارج کی صورت میں لگتا...
’بجلی کے بِل میں 200 یونٹ استعمال کرنے پر آپ کا بجلی کا بِل 300 روپے سے 3500 روپے تک آتا ہے۔ جبکہ اگر آپ 201 یونٹ استعمال کریں تو اسی بِل میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ ہوجاتا ہے اور آپ کو 8500 روپے سے لے کر 9000 روپے کا بِل ادا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ یعنی پاکستان زندہ باد۔‘
ایکس اور دیگر سوشل میڈیا سائیٹس پر زیادہ تر پاکستانی بجلی کے یونٹ گنتے نظر آرہے ہیں۔ اور اس کی وجہ حالیہ مہینوں میں ان یونٹس پر عائد کیے جانے والی اضافی رقم ہے۔عام انتخابات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ پیپلز پارٹی حکومت بننے کے بعد 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی مفت فراہم کرے گی۔
اب سب سے پہلا سوال تو یہ ہے کہ صرف ایک یونٹ کے اضافے سے بجلی کے بِل میں خاطر خوا اضافے کی وجہ کیا ہے؟ انھوں نے کہا کہ ’سِنگل فیز میٹر کنکشن پر 75 روپے فی کنزیومر ہر ماہ چارج لگتا ہے۔ اور سِنگل فیز صارفین کے لیے حکومت نے سلیبز دیے ہیں۔ جبکہ تھری فیز میٹر کنکشن رکھنے والوں پر 150 روپے فی کنزیومر ہر ماہ چارج لگتا ہے اور تھری فیز کنکشن رکھنے والے کسی سلیب کے اندر نہیں آتے۔‘
وہ کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے پروٹیکڈ صارفین کو 200 یونٹ تک استعمال کرنے پر دی جانے والی سبسڈی 200 یونٹس سے زیادہ استعمال کرنے والے صارفین سے لی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »
بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ کی تجویز مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کر دی ہے، 200 یونٹ استعمال کرنے والوں...
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کو تاریخ کے گرم ترین مئی کا سامنا ہوا، رپورٹیہ مسلسل 12 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟تھائی لینڈ کی جانب سے ایک دہائی پرانے چاول کے ذخیرے کی نیلامی کے بعد سے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ شاید یہ استعمال کے قابل نہیں ہے
مزید پڑھ »
اے سی کے بغیر آپ کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار آسان طریقےگرم موسم میں ائیر کنڈیشنر کے بغیر گزارا کرنا مشکل محسوس ہوتا ہے مگر اس ٹھنڈی مشین کا استعمال ہر ایک کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »