اے سی کے بغیر آپ کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار آسان طریقے

Air Conditioner خبریں

اے سی کے بغیر آپ کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار آسان طریقے
Cooling
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گرم موسم میں ائیر کنڈیشنر کے بغیر گزارا کرنا مشکل محسوس ہوتا ہے مگر اس ٹھنڈی مشین کا استعمال ہر ایک کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔

متعدد ممالک میں آج کل شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے باعث کروڑوں افراد معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔

ہمارا جسم پسینے کے ذریعے خود کو ٹھنڈا رکھنے کی کوشش کرتا ہے مگر جب وہ اس میں ناکام ہوتا ہے تو ہیٹ اسٹروک یا دیگر مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔کیا یہ مشروب صحت کے لیے فائدہ مند ہے اور جسم پر اس سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ زیادہ نمی اور درجہ حرارت کے امتزاج کے باعث انسانی جسم 35 کی بجائے 31 ڈگری سینٹی گریڈ پر ہی خود کو ٹھنڈا رکھنے میں ناکام ہونے لگتا ہے۔روزانہ دہی کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہاتے ہوئے پیپرمنٹ صابن کو استعمال کریں کیونکہ اس صابن میں موجود مینتھول ایسے دماغی حصوں کو متحرک کرتا ہے جو جسم کو ٹھنڈک کا احساس دلاتے ہیں۔ٹھنڈی پٹیوں کو کلائی یا گردن میں رکھنے سے بھی جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اگر سونے کے کمرے میں گرمی کے باعث سونا مشکل محسوس ہوتا ہے تو کسی اور جگہ نیند پوری کرنے کی کوشش کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cooling

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار 9 آسان طریقےاے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار 9 آسان طریقےاے سی کے استعمال سے بجلی کا بل بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ یہ مشین بہت زیادہ توانائی خرچ کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

اے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار طریقےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایئر کنڈیشنر (اے سی) چلانے سے راحت کا احساس ہوتا ہے جبکہ ہیٹ ویو سے بچنے میں بھی مدد ملتی ہے مگر اے سی کے استعمال سے بجلی کا بل بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ یہ مشین بہت زیادہ توانائی خرچ کرتی ہے تو کیا اے سی چلانے کے باوجود بجلی کے بلوں میں کسی حد تک کمی کی جاسکتی ہے؟وہ عام غلطیاں جو آپ کے اے سی کو جلد خراب کر...
مزید پڑھ »

ہیٹ ویو اور AC: پچاس ڈگری میں ایئر کنڈیشنر کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟ہیٹ ویو اور AC: پچاس ڈگری میں ایئر کنڈیشنر کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟شدید گرم موسم میں اے سی کے ’کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں‘ اور آپ کیسے اپنے اے سی کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »

شہر کے اب بھی 150 گراؤنڈ چائنا کٹنگ کی نظر ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہابشہر کے اب بھی 150 گراؤنڈ چائنا کٹنگ کی نظر ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہابمسئلہ یہ ہے کہ 1994 میں کے ڈی اے نے ان اسکیموں کو نوٹیفکیشن کے ذریعے کے ایم سی کو ٹرانسفر کر دیا لیکن پزیشن ہینڈ اوور نہیں ہوئی: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھااے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھالوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل سرچ کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا گیاگوگل سرچ کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا گیاجنریٹیو اے آئی کے ذریعے گوگل آپ کے لیے سرچنگ سے ہٹ کر بھی دیگر چیزوں کے لیے مددگار ثابت ہوسکے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:14:24