گوادر: انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

پاکستان خبریں خبریں

گوادر: انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد موبائل نیٹ ورک بحال کردیے گئے ہیں جبکہ تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹا کر راستے بھی کھول دیے جائیں گے: اعلامیہ

گوادر میں ضلعی انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، آج سے صوبے بھرکی تمام قومی شاہراہیں کھول دی جائیں گی۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں تمام دھرنےختم کرنےکا اعلان کردیا گیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ڈاکٹر ماہ رنگ اور ڈپٹی کمشنرگوادرنے معاہدے پردستخط کیے۔ صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد موبائل نیٹ ورک بحال کردیے گئے ہیں جبکہ تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹا کر راستے بھی کھول دیے جائیں گے۔مستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریواضح رہے کہ گوادر سمیت صوبہ بھر میں مختلف مقامات پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنوں کے باعث قومی شاہراہ سمیت مختلف سڑکیں بند تھیں جس سے کراچی، خضدار، حب، قلات، سوراب، تربت، پنجگور اور گوادر جانے والی ٹریفک متاثر...

گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند تھے، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا تھا اور مختلف مقامات پر مال بردار اور مسافر گاڑیاں پھنسی ہوئی تھیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے مطالبات میں کہا تھا کہ لاپتا افراد کو بازیاب کرایا جائے، وسائل پر قبضے کا خاتمہ کیا جائے اور بلوچستان کے تمام وسائل مقامی لوگوں کی خوشحالی پر خرچ کیے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی اور مہنگائی کیخلاف دھرنا، جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات جاریبجلی اور مہنگائی کیخلاف دھرنا، جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات جاریحکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

گوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتارگوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرت کی دعوت دے دی
مزید پڑھ »

چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیابچین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیابچین میں ہی فلسطینی جماعتوں کے درمیان رواں برس اپریل میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوئے تھے
مزید پڑھ »

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختمکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد مظاہرین نے دھرنا 15 روز کے لیے ختم کردیا۔کوئٹہ کے عبدالستار ایدھی المعروف ہاکی چوک پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے حکومتی وفد سے مذاکرات کئے ، لاپتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا...
مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہدونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، پنجاب کے انتظامی معاملات اور سیاسی صورت حال پر غور
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلجماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلحافظ نعیم نے دھرنا ختم کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی، کل 11:30 بجے پریس کانفرنس میں اگلا لائحہ عمل دیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:19