کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد مظاہرین نے دھرنا 15 روز کے لیے ختم کردیا۔کوئٹہ کے عبدالستار ایدھی المعروف ہاکی چوک پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے حکومتی وفد سے مذاکرات کئے ، لاپتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا...
راولاکوٹ، استحکام پاکستان پارٹی کا جلسہ مؤخر، نئی تاریخ کا ...کوئٹہ کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد مظاہرین نے دھرنا 15 روز کے لیے ختم کردیا۔
کوئٹہ کے عبدالستار ایدھی المعروف ہاکی چوک پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے حکومتی وفد سے مذاکرات کئے ، لاپتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کے لئے مؤخر کردیا گیا۔باہمی اتفاق رائے سے طے پایا کہ ظہر بلوچ کی گمشدگی کا مقدمہ سی ٹی ڈی کے نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا جائے گا، 11 جولائی کو گرفتار کیے جانے والے تمام مظاہرین کو رہا اور مقدمات ختم کیے جائیں گے جبکہ 13 جولائی کو توڑ پھوڑ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، جن سے لاپتہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکاناسرائیل نے موساد سربراہ کی قیادت میں مذاکرات کے لیے وفد بھیج دیا، رپورٹ
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ جاریبھارت میں مسلم اور مسیحی برادری کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے، بی جے پی کے اراکین کے اقدامات اور بیانات حکومتی عہدیداروں کے مثبت بیانات سے متصادم رہے: رپورٹ
مزید پڑھ »
فپواسا کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں سیاسی اور حکومتی قائدین سے ملاقاتیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشنز(فپواسا)کے وفد نے مرکزی صدر ڈاکٹر امجد مگسی کی قیادت میں یونیورسٹی اساتذہ اور اعلیٰ تعلیم کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں سیاسی اور حکومتی قائدین سے ملاقاتیں کیں۔ فپواسا پاکستان کے وفد کی قیادت مرکزی صدر ڈاکٹر امجد عباس مگسی نے کی ان کے...
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کا رابطہ، وزیراعلیٰ پختونخوا کی گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت اور تحفظ کی یقین دہانیمحسن نقوی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر 2 روزمیں مشاورت اور مذاکرات پراتفاق کیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلانکارکنوں کو احتجاج میں شمولیت اور ہڑتال کامیاب بنانے کی ہدایت
مزید پڑھ »
حکومت سے مذاکرات کامیاب، فلور ملز نے ہڑتال موخر کردیفلور ملز اور حکومتی وزراء کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ایف بی آر کے حکام بھی شریک تھے
مزید پڑھ »