فلور ملز اور حکومتی وزراء کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ایف بی آر کے حکام بھی شریک تھے
اپر کوہستان میں ایکسیویٹر حادثے کا شکار، دریائے کندیاں میں جاگری، آپریٹر جاں بحقناقص تفتیش کے سبب خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 195 ملزمان بریبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نیب کیس میں گرفتارصنم جاوید سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارخفیہ ایجنسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقررفلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، کامیاب مذاکرات کے بعد فلور ملزم نے کئی دن سے جاری ہڑتال موخر کرنے کا اعلان...
وزیر اعظم نے فلور ملز کے ساتھ مذاکرات کا ٹاسک وفاقی وزیر احد چیمہ کو سونپا تھا، ملاقات میں وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک بھی شریک ہوئے۔ مذاکرات میں وفاقی حکومت نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے موقف کو جزوی طور پر تسلیم کرلیا، جس کے بعد ملک گیر ہڑتال 22 جولائی تک موخر کردی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت سے مذاکرات کامیاب، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردیمطالبات کی منظوری پر چیئرمین ایف بی آر، سیکرٹری پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کےشکرگزار ہیں، جنرل سیکرٹری پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں: فلور ملز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی ...ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں۔چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضاکا کہنا ہے کہ ہم ود ہولڈنگ ٹیکس اکٹھا نہیں کریں گے،...
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دینیپرا نے اضافے کی سفارش منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »
فلور ملز کی ہڑتال کا دوسرا روز ، آٹے کی شدید قلت کا خدشہکراچی : آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئی، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کےخلاف فلور ملز مالکان کی ملک گیرہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے۔ہڑتال کے باعث ملز سے مقامی مارکیٹس کو آٹے کی ترسیل بند ہوگئی اور دو دن سے گندم کی...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلانکارکنوں کو احتجاج میں شمولیت اور ہڑتال کامیاب بنانے کی ہدایت
مزید پڑھ »