مطالبات کی منظوری پر چیئرمین ایف بی آر، سیکرٹری پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کےشکرگزار ہیں، جنرل سیکرٹری پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور ڈیلرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
نعمان بٹ کے مطابق سیکشن 169 فائنل ٹیکس رجیم کےدائرہ کار میں آتا ہے، آرڈیننس کے تحت ڈیلرز اور ریٹیل آؤٹ لیٹس ٹیکس کی ذمہ داری کا مکمل اخراج ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں چلاسکتے اور دنیا میں ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے جائیں،ہمیں دہرا ٹیکس ہرگز قابل...
مزید پڑھ »
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلانہڑتال کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ بھی ممکن ہے، صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی عبد السمیع خان
مزید پڑھ »
پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال ختم کرنے اور پمپس کھولنے کا اعلانکراچی: پیٹرولیم ڈیلرز نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے اور پمپس کھولنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے.
مزید پڑھ »
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، متعدد پیٹرول پمپس بنداسلام آباد (ویب ڈیسک) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں متعدد پیٹرول پمپس بند کردیے گئے، جس کے باعث رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ گیا، دوسری جانب ایسویسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا...
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دینیپرا نے اضافے کی سفارش منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند ہونا شروعاسلام آباد کے علاوہ ملک بھر کے 13 ہزار پیٹرول پمپس بند رہیں گے، اوگرا کا مالکان کو پمپ ہر حال میں کھلے رکھنے کا حکم
مزید پڑھ »