پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ہڑتال کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ بھی ممکن ہے، صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی عبد السمیع خان

وزیراعظم کی آج روسی صدر سے ملاقات متوقع، کل چینی صدر سے ملیں گےجناح ہاؤس حملہ کیس؛ لاہور ہائیکورٹ کے بینچ ممبر کی کیس سننے سے معذرتپنجاب؛ پاکستان کوالٹی کنٹرول اسٹینڈرڈ کے تحت آٹے کے نرخ تعین کرنیکا فیصلہاسلام آباد دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے، امیر جماعت اسلامیوائلڈلائف پنجاب کی کارروائی؛ شہری کے قبضے سے نر کالا ریچھ برآمدسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہپاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹعوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی...

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی کے صدر عبد السمیع خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ بھی ممکن ہے اور ڈیلرز کو کہا ہے کہ 4جولائی تک کا پیٹرول پمپس پر رکھیں۔ عبد السمیع خان نے کہا کہ کل رات سے ملک بھر کے پمپس ڈرائی ہونا شروع ہو جائیں گے، جب تک حکومت اس کو واپس نہیں لیتی کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ملک بھر میں 14ہزار ڈیلرز اپنے پمپ 5 جولائی سے بند کر دیں گے۔صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے کہا کہ وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں لیکن مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہیں نکلا جس کے سبب ہڑتال کر رہے ہیں، ڈبل ٹیکسیشن آئین کی خلاف ورزی ہے۔بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئےناقص پرفارمنس؛ ہیڈکوچ نے بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور، تہلکہ خیز ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ  وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کر رہی ہے، رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام پٹرولیم مصنوعات پر ایک اور لیوی عائد کرنے اور گیس کمپنیوں کی ضروری سے زیادہ گیس ٹیرف میں اضافے پر بھی غور کر رہے ہیں، تاکہ حکومت گیس سیکٹر میں 2.
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںموسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔  پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں چلاسکتے اور دنیا میں ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے جائیں،ہمیں دہرا ٹیکس ہرگز قابل...
مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیبھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیاآزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیاگوجرانوالہ تیز آندھی سے بینک کی عمارت کے شیشےٹوٹ اور پیٹرول پمپ کی دیوار گر گئی،جس سےدو افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:33:20