اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں چلاسکتے اور دنیا میں ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے جائیں،ہمیں دہرا ٹیکس ہرگز قابل...
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیااسلام آباد پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں چلاسکتے اور دنیا میں ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے جائیں،ہمیں دہرا ٹیکس ہرگز قابل قبول نہیں، مطالبات کی منظوری کے لیے 5 جولائی کو ہڑتال کریں گے،اگر ہمارا کاروبار متاثرہوا تو ہم سخت اقدامات کریں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی تیل ملک میں سمگل کیا جا رہا ہےاور ہماری آواز نہیں سنی جارہی ہے، ہم نے سب سے رابطہ کیا لیکن ہمیں کوئی موثر جواب نہیں ملا۔چیئرمین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاسنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
ہفتہ وار بھرپور ورزش ہائی بلڈ پریشر مریضوں کیلئے فائدہ مندتحقیق ’جرنل آف الزائمر ایسوسی ایشن‘ میں شائع ہوئی ہے جس میں ماہرین نے 9،300 افراد کا مطالعہ کیا
مزید پڑھ »
پاکستان نے تیل اور گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹیڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7 سے پیداوار شروع کی جارہی ہے، جس سے یومیہ 305 بیرل تیل کی پیداوار حاصل ہورہی ہے، نئے کنوئیں سے 2.
مزید پڑھ »
سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ہیٹ ویو ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک 2 دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا جبکہ...
مزید پڑھ »