اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے چینی کھلاڑی سے مقابلے کے بعد سنگاپور جونیئر اسکوائش اوپن چیمپیئن شپ اپنے نام کرلی۔

ماہ نور علی نے چین کی فینگ چن کو شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔ فینگ چن کو 11-6 ، 11-7اور 11-4 کے اسکور کے ساتھ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ اپریل میں پشاور سے تعلق رکھنے والی سگی بہنوں ماہ نورعلی اور مہوش علی نے آسٹریلین جونیئر اوپن چیمپیئن شپ بھی جیت کر طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔

اسکواش کے میدان میں ابھرتی ہوئی 15 سالہ مہوش علی اور ان کی بہن ماہ نور علی بلقیس اینڈ عبدالرزاق داؤد فاؤنڈیشن کی بی اے آر ڈی فیلو ہیں۔ بلقیس اینڈ عبدالرزاق داؤد فاؤنڈیشن کی مدد سے ماہ نور علی نے 11 سال کی عمر میں اسکواش کے میدان میں خود کو ایک بہترین کم عمر کھلاڑی کے طور پر منوایا ہے۔ وہ اب تک 11طلائی تمغے جیت چکی ہیں۔شاہین شاہ آفریدی اہم لیگ سے دستبردار ہو گئےمحمد رضوان نے اپنی محبت پانے کیلیے کیا کیا؟ لو اسٹوری خود سنا دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیاچیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیاکراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصر کے محمد زکریا نے اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »

چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیاچیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیاکراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصر کے محمد زکریا نے اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابردوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابرمیزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے باآسانی 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیآئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:21