پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، متعدد پیٹرول پمپس بند

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، متعدد پیٹرول پمپس بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں متعدد پیٹرول پمپس بند کردیے گئے، جس کے باعث رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ گیا، دوسری جانب ایسویسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا...

ماں نے اپنا ہی ٹرک ڈرائیور بیٹا گرفتار کروا کر منشیات کا پورا ...

آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے معاملے پر پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطالبات پر ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا جس میں حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان ٹیکسوں کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔اجلاس کے بعد ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے جمعے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کے نائب صدر کے انتقال کے باعث اسلام آباد میں ہڑتال نہیں ہوگی اور اس کے علاوہ ملک بھر کے تمام پمپس ہر صورت میں بند رہیں...

جج کی بیٹی کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس, حادثے میں جاں بحق ہونیوالے شکیل تنولی کے والد کو ہی احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیاگیا انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایسوسی ایشن عہدے دار کی وفات کے باعث ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی ہے۔رات بارہ بجتے ہی ایسوسی ایشن کی کال پر کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مالکان نے پمپ بند کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی روک دی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اُدھر لاہور میں بھی ایسوسی ایشن کے ایک دھڑے نے ہڑتال کی مخالفت کردی اور کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے حل نہیں نکل سکتا بلکہ مذاکرات کا راستہ ہی اختیار کیا جائے گا۔اُدھر پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات ملک بھر میں دستیاب رہیں گی، تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنائیں اور پیٹرول پمپس کو کھلا رکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلانپیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلانہڑتال کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ بھی ممکن ہے، صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی عبد السمیع خان
مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند ہونا شروعپیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند ہونا شروعاسلام آباد کے علاوہ ملک بھر کے 13 ہزار پیٹرول پمپس بند رہیں گے، اوگرا کا مالکان کو پمپ ہر حال میں کھلے رکھنے کا حکم
مزید پڑھ »

مذاکرات ناکام: پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن کا پمپس بند کرنے کا اعلانپاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے، پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔چئیرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کردیں گے۔ ہڑتال علامتی طورپرکی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، چیئرمین ایف بی آر...
مزید پڑھ »

اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو پیٹرول پمپ کھلے رکھنے کی ہدایتاوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو پیٹرول پمپ کھلے رکھنے کی ہدایتتمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنائیں، ترجمان اوگرا
مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور، تہلکہ خیز ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ  وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کر رہی ہے، رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام پٹرولیم مصنوعات پر ایک اور لیوی عائد کرنے اور گیس کمپنیوں کی ضروری سے زیادہ گیس ٹیرف میں اضافے پر بھی غور کر رہے ہیں، تاکہ حکومت گیس سیکٹر میں 2.
مزید پڑھ »

گائٹن مکینزی: 16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئےگائٹن مکینزی: 16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئےایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب کا مالک بنا، پھر سیاست دان اور اب حکومت کا حصہ بنتے ہوئے وزارت کے عہدے تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:28:42