پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے، پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔چئیرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کردیں گے۔ ہڑتال علامتی طورپرکی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، چیئرمین ایف بی آر...
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے، پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔چئیرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کردیں گے۔ ہڑتال علامتی طورپرکی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ اور چیئرمین اوگرا مسرور خان سےملاقات ہوئی ۔ جس میں ہم نے اعتراض اٹھایا کہ ہمیں دہرا ٹیکس ہرگز قابل قبول نہیں۔عبد السمیع خان نے کہا...
5 فیصد ٹیکس کا فیصلہ واپس نہیں لیتی مذاکرات نہیں ہوں گے ۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں میں پیڑول بھروالیں۔گزشتہ روز پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے اعلان کیا تھا کہ 5 جولائی کو پیٹرول پمپ بند رہیں گے۔ انہوں نے کہاتھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں چلا سکتے اور دنیا میں ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے جائیں، ہمیں دہرا ٹیکس ہرگز قابل قبول نہیں۔عبدالسمیع خان نے خبردار کیا کہ اگر یہ ٹیکس لگایا گیا تو ہم پیٹرول پمپ بند کرنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلانہڑتال کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ بھی ممکن ہے، صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی عبد السمیع خان
مزید پڑھ »
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں چلاسکتے اور دنیا میں ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے جائیں،ہمیں دہرا ٹیکس ہرگز قابل...
مزید پڑھ »
عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیافینز نے عارف لوہار کا گانا شئیر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمنیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آئین و قانون کو دیکھ کر نیشنل پارک کا تحفظ یقینی بنانا ہے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »
رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گااسلام آباد : رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، حکومت اہم معاشی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کئی بار کہا یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں ہے، کامران اکملہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام ہونے کے بعد 21 سالہ کھلاڑی روتے ہوئے نظر آئے جب کہ شاہین آفریدی انہیں تسلی دے رہے تھے۔
مزید پڑھ »