عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

فینز نے عارف لوہار کا گانا شئیر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا

عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیاپاکستان کے لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل انسٹا گرام پیج پر شئیر کردیا۔

مشہور گلوکار عارف لوہار اورفٹبال کے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار سرپرائز مل گیا۔ فیفا نے عارف لوہار کا مشہور گانا ‘ آ تجھے سیر کراواں’ اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شئیر کردیا۔ عارف لوہار کے گانے کو شہرہ آفاق فٹبالر میسی کی سالگرہ کے موقع پر شئیر کیا گیا۔ فیفا کے آفشیل پیج پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں میسی کے کھیل کے دوران اور ورلڈ کپ جیتنے کے مناظر دکھائے گئے ہیں جبکہ پس منظر میں عارف لوہار کا گانا سنائی دے رہا ہے۔ گانے کے ساتھ اردو میں کیپشن بھی دیا گیا ہے۔ عارف لوہار کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عارف لوہار کے فینز نے گانا شئیر کرنے پرسوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیفا بھی عارف لوہار کا مداح ہے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ فیفا عارف لوہار کے گانے کے ذریعے پاکستان میں فٹبال کو پروموٹ کررہا ہے جو کہ اچھی بات ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2: سعودی عرب اور پاکستان 6 جون کو مدمقابلفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2: سعودی عرب اور پاکستان 6 جون کو مدمقابلفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کی ٹیمیں 6 جون کو جناح اسٹیڈیم میں میدان میں اتریں گی۔
مزید پڑھ »

’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیاٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیابارباڈوس: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا چھٹا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانامید ہے پاکستانی اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کا جشن منائیں گے، سعودی سفیر
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کی دونوں ٹیمیں کنگزٹاؤن میں آمنے سامنے تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:27:02