ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امید ہے پاکستانی اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کا جشن منائیں گے، سعودی سفیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانسعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا۔

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز پر اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سعودی سفیر نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم انشاء اللہ ورلڈ کپ جیتے گی، انہوں نے پاکستان کی خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیت گئی تو سعودی عرب حج 2025 میں ان کی میزبانی کرے گا۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز 6 جون کو ڈلاس میں میزبان ٹیم امریکہ کے خلاف میچ سے کرے گی۔لاہور؛ خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، مقدمہ درجٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی بیٹر نے ایک اننگ میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بناڈالابجٹ کیلیے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاپاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاسعودی عرب نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان 7 بجے متوقع ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

میرے بس میں ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔؟ چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟میرے بس میں ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔؟ چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:51