تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنائیں، ترجمان اوگرا
اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو پیٹرول پمپ کھلے رکھنے کی ہدایتترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات ملک بھر میں دستیاب رہیں گی۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے۔
اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول پمپس کو کھلا رکھیں اور تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنائیں۔واضح رہے کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں جمعے کو پیٹرول پمپس بطور احتجاج بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔میرے والد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، مومنہ اقبال کی اپیلجاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیےدرفشاں سلیم اور احمد علی اکبر سیریز...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیاگوجرانوالہ تیز آندھی سے بینک کی عمارت کے شیشےٹوٹ اور پیٹرول پمپ کی دیوار گر گئی،جس سےدو افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلانکارکنوں کو احتجاج میں شمولیت اور ہڑتال کامیاب بنانے کی ہدایت
مزید پڑھ »
گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروماوگرا نے قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی سفارش حکومت کو بھیجی تھی، قیمت برقرار رکھنے سے 100 ارب کی اضافی وصولیاں متوقع
مزید پڑھ »
مالی سال 2024 نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک بھی پہنچیں
مزید پڑھ »
حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاکابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کو عید تعطیلات کی سمری ارسال کی جسے انہوں نے منظور کرلیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »