کراچی : آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئی، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کےخلاف فلور ملز مالکان کی ملک گیرہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے۔ہڑتال کے باعث ملز سے مقامی مارکیٹس کو آٹے کی ترسیل بند ہوگئی اور دو دن سے گندم کی...
کراچی : آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئی، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کےخلاف فلور ملز مالکان کی ملک گیرہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے۔ہڑتال کے باعث ملز سے مقامی مارکیٹس کو آٹے کی ترسیل بند ہوگئی اور دو دن سے گندم کی کرشنگ اور گرائنڈنگ روکی ہوئی ہے۔کراچی،لاہور،ملتان، فیصل آباد، حیدر آباد،سکھر،پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں ملز سے مقامی مارکیٹس کو آٹے کی ترسیل مکمل طور پر بند ہے۔پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے ہم ٹیکس ایجنٹ نہیں بن سکتے، ود ہولڈنگ ٹیکس واپس لیں،...
ملزمالکان نے کہا کہ ودہولڈنگ ٹیکس ،بجلی کےبلوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال ہے ، پہلےہی آٹےکاکاروبارکرنےوالےبھاری ٹیکس دےرہے ہیں۔کراچی میں بھی ملز نے گندم کی پسائی بند کردی اور شہر کو آٹے کی فراہمی معطل ہوگئی.لاہور میں بھی آٹا چکیوں کو بریک لگ گئے اور سیکڑوں مزدور کام چھوڑ کربیٹھ گئے جبکہ فیصل آباد کے تمام ملز مالکان نے ہڑتال کرتے ہوئے فیکٹریاں بند کردیں۔محمد نوید اسلام اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلور ملز کا 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلانپنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کیا.
مزید پڑھ »
فلور ملز کا 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلانپنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کیا.
مزید پڑھ »
ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی ...ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں۔چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضاکا کہنا ہے کہ ہم ود ہولڈنگ ٹیکس اکٹھا نہیں کریں گے،...
مزید پڑھ »
ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں: فلور ملز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 87 افراد ہلاکمتعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »